تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعَمِّم" کے متعقلہ نتائج

مُتَعَمِّم

عمومی، عام بنایا ہوا

مُتَّہِم

کسی پر تہمت لگانے والا، بدنام کرنے والا

مُتَّہَم

جس پر تہمت لگائی جائے، جس پر الزام لگایا جائے، بدنام

مُتَیَمِّم

تیمّمکرنے والا ۔ متوضی کو متیمم کے پیچھے اور دھونے والے کو مسح کرنے والے کے پیچھے ۔۔۔۔۔ اقتدا درست ہے ۔

مُہْتَمِم

اہتمام کرنے والا، سربراہِ کار، منتظم، نگراں، پیش کار، منصرم، منیجر، کمشنر

مُتَمِّم

۱۔ (اقلیدس) جو سطح متوازی الاضلاع کسی سطح متوازی الاضلاع کو تمام کرے اسے اس سطح کا متمم کہتے ہیں

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

مَتا

خیال، رائے، صلاح، مشورہ

مَتْع

بڑھا ہوا، طویل، لمبا

مُتَعَلِّم

پڑھائی کرنے والا

مُتَذَمِّم

شرمندہ ؛ شرمیلا ، باحیا

مُتَعَمِّد

ملتفت ، متوجہ ؛ سرگرم ، مشتاق

مُتَعَظِّم

(طب) ہڈّی کی طرح سخت ، مبدل بہ استخواں ، وہ چیز جو ہڈّی بن گی ہو ، کرکری

مُتَفَمِّم

جس کا منھ ہو ، دہانے والا ، سوراخ دار۔

مُتَکَمِّم

کمیت یعنی مقدار یا تعداد رکھنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعَمِّم کے معانیدیکھیے

مُتَعَمِّم

muta'ammim•मुत'अम्मिम

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: عَمَّ

  • Roman
  • Urdu

مُتَعَمِّم کے اردو معانی

صفت

  • عمومی، عام بنایا ہوا
  • جس کے عمامہ بندھا ہوا ہو، دستار بند

Urdu meaning of muta'ammim

  • Roman
  • Urdu

  • umuumii, aam banaayaa hu.a
  • jis ke imaamaa bandhaa hu.a ho, dastaar band

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعَمِّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعَمِّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone