تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعَلِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَعَلِیَّہ

فاطمی خلیفہ مستنصر باﷲ کے تین بیٹوں متعلی نزار عبداﷲ میں سیمتعلی کے پیروؤں کا فرقہ جو (۴۸۷ھ میں) وجود میں آیا اورمتعلی کی امامت کا قائل تھا ۔

مُتَعالِیَہ

بلند ، عالی ، بزرگ ، برتر ۔

مُتالی

۱۔ (i) وہ جگہ جو گھوڑ ے کے پیشاب کرنے کے لیے مخصوص ہو ، گھوڑے کے مُوتنے کی جگہ ؛ طویلے کی وہ گھاس پھوس وغیرہ جس پر گھوڑوں نے پیشاب کیا ہو ؛ آخور ، کوڑاکرکٹ۔

مُتَعَلِّی

اونچا ، بلند ؛ جو آہستہ آہستہ چڑھے

مُتَعالی

بہت عالی، بلند، بزرگ، برتر

مُتَاَلِّہ

اﷲ کی وحدانیت کو ماننے والا ، توحید کا قائل ؛ علوم اسلامی کا عالم ، خدا شناس ۔

مالِیا

ایک درخت جس کے پتّوں کے استعمال سے افعی کا زہر اُتر جاتا ہے اور اس کی چھال کو جلا کر لگانے سے برص کا مرض زائل ہوتا ہے۔

مَتْوالی

ایک دوسرے کے بعد آنے والا، پے در پے، مسلسل، پیہم

مَتْوالا

وہ بڑا گول پتھر جو دشمن کو دفع کرنے کے لیے پہاڑ یا دیوارِ قلعے کے اوپر سے لڑھکاتے ہیں، (مجازاً) کوئی بڑا گول پتھر

مَتْوالے

متوالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مُطالَعَہ

کسی چیز کو اس سے واقفیت حاصل کرنے کی غرض سے دیکھنا، کسی چیز سے آگاہ ہونا، کسی چیز پرغور کرنا، غور، توجہ، دھیان

مُتَعَلِّمہ

تعلیم حاصل کرنے والی، طالبہ

مُتَعَلِّقہ

متعلق، وابستہ، تعلق رکھنے والا، مذکورہ

مُتَوَلّی

۱۔ انتظام کرنے والا ، مہتمم ۔

مالِیَّہ

وہ آمدنی جو سرکار کو مختلف ٹیکسوں سے وصول ہوتی ہے، محاصل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعَلِیَّہ کے معانیدیکھیے

مُتَعَلِیَّہ

muta'aliyya•मुत'अलिय्या

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَعَلِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فاطمی خلیفہ مستنصر باﷲ کے تین بیٹوں متعلی نزار عبداﷲ میں سیمتعلی کے پیروؤں کا فرقہ جو (۴۸۷ھ میں) وجود میں آیا اورمتعلی کی امامت کا قائل تھا ۔

Urdu meaning of muta'aliyya

  • Roman
  • Urdu

  • faatimii Khaliifaa mustansir billaah ke tiin beTo.n mitaalii nazaar abdullaah me.n siimtaalii ke pairau.o.n ka firqa jo (४८७hamen) vajuud me.n aaya aur mitaalii kii imaamat ka qaa.il tha

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعَلِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعَلِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone