تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعَکِّس" کے متعقلہ نتائج

مُتَعَکِّس

(سانپ کی طرح) رینگ کر چلنے والا (اسٹین گاس) الٹنے والا ، رخ بدلنے والا

مُتَعاکِس

ایک دوسرے کی طرف اُلٹنے والا، جو ایک دوسرے کا عکس ہو، اُلٹا

مُعْتَکِس

اُلٹا ، اوندھا ، مقلوب

مُتَاَکِّد

تصدیق کرنے والا، مضبوط کرنے والا، سخت، کڑا، دوہرایا ہوا، پکا، محکم

مُنعَکِس

(طبیعیات) کسی شفاف چیز پر عکس کی صورت میں نظر آنے والا، وہ (شعاع یا صورت) جو شفاف چیز میں الٹ کر آئی ہو، پرتو انداز

مُعَکَّس

عکس شدہ ، عکس اُتارا ہوا ؛ مراد : روشنی اور زینت بخشنے والا ۔

مُتَاَکَّد

جس کی تاکید کی جائے ، محکم ، مضبوط ، تصدیق شدہ ۔

مُتَکاوِس

تہ در تہ ؛ پے در پے ؛ (عروض) قافیے کی ایک قسم ۔

متانس

مانوس، ملا ہوا

مُتاس

(عورت) موتنے یا پیشاب کرنے کی حاجت، پیشاب کرنے کی خواہش

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

مَتا

خیال، رائے، صلاح، مشورہ

مِتائی

دوستانہ، دوستی

مَتْع

بڑھا ہوا، طویل، لمبا

مَتَاعِ جَاں

جان جو قیمتی متاع ہے، نقد جان، متاع حیات

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعَکِّس کے معانیدیکھیے

مُتَعَکِّس

muta'akkis•मुत'अक्किस

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَعَکِّس کے اردو معانی

صفت

  • (سانپ کی طرح) رینگ کر چلنے والا (اسٹین گاس) الٹنے والا ، رخ بدلنے والا

Urdu meaning of muta'akkis

  • Roman
  • Urdu

  • (saa.np kii tarah) riing kar chalne vaala (asTiin gaus) ulTne vaala, ruKh badalne vaala

मुत'अक्किस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (साँप की तरह) रेंग कर चलने वाला, उलटने वाला, रुख़ बदलने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعَکِّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعَکِّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone