تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعَفِّنَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَعَفِّنَہ

تعفن والا ، سڑا ہوا ، بدبودار ۔

مُتَعَفِّن

جس سے سڑاند آئے، عفونت رکھنے والا، سڑا ہوا، بدبودار

مُتَعَیَّنَہ

جو متعین کیا جائے ،متعین کیا ہوا ، مقرر کیا ہوا ، قراردادہ ۔

مُتانا

پیشاب کرانا (بچے یا مریض وغیرہ کو)، کسی جانور کو مدر ادویات سے پیشاب کرانا

مُتَفَنّی

فریبی، مکار، عیار، دھوکے باز

مُتَعَفِّن ہونا

خراب ہونا ، بدبودار یا سڑاند والا ہونا ۔

مُتَعَفِّن بنانا

بدبودار کرنا ، سڑاند والابنانا ۔

مُتَعَفِّن ڈھیر

کوڑے کرکٹ کے ڈھیر یا ڈھیری جس سے بدبو آرہی ہو ۔

مُتَعَفِّن جَوہَڑ

کچا تالاب جس میں سڑاند پھیل گئی ہو ۔

مُتَفَنّی پَن

متفنی کا فعل ، مکاری ، عیاری ، چال بازی ۔

مُطَوِّفِین

طواف کرنے والا ، طواف کرچکنے والے ۔

مَت ہونا

۔سمجھ ہونا۔؎

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

مانع

رکاوٹ، روڑا

مارنا

مارنے کا عمل ، زد و کوب ، پٹائی .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعَفِّنَہ کے معانیدیکھیے

مُتَعَفِّنَہ

muta'affina•मुत'अफ़्फ़िना

  • Roman
  • Urdu

مُتَعَفِّنَہ کے اردو معانی

صفت

  • تعفن والا ، سڑا ہوا ، بدبودار ۔

Urdu meaning of muta'affina

  • Roman
  • Urdu

  • taaffun vaala, sa.Daa hu.a, badbuudaar

मुत'अफ़्फ़िना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सड़ा हुआ, बदबूदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعَفِّنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعَفِّنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone