تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعَرّیٰ" کے متعقلہ نتائج

مُتَعَرّیٰ

برہنہ، ننگا؛ خالی۔

مُتاری

(دکن) ڈنڈا ، سونٹا ۔

مُتِہَری

وہ مقام جو گھوڑوں کے اصطبل میں پیشاب کے واسطے بناتے ہیں، وہ سوراخ جو اصطبل کی نجاست (خصوصاً پیشاب) کے لیے بنایا جاتا ہے

مَتاری

(عم) ماں ۔

مُتْھری

(عور) کند ذہن ، سادہ ، بیوقوف

مَتُھرِیا

متھرا کے برہمنوں کی ایک ذات، اس ذات کا آدمی

مُتَعَرّا

ماتاری

ماں

مَہتاری

ماں، والدہ، اماں، ماتا، مائی

مَتْواری

متوارا کی تانیث، نشیلی، مست

مِہتَری

بزرگی، بڑا پن نیز سرداری

ماتِری

رک: ماتر، ماں.

مُتَواری

چھپنے والا، پوشیدہ، مخفی

مَتارا

(دکن) ملکیت کی کوئی چیز ، ملکیت ، جائداد ، اثاثہ ، دولت ، مال ، مال تجارت

مُوتاری

(قدیم) جوگیوں کا عصا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعَرّیٰ کے معانیدیکھیے

مُتَعَرّیٰ

muta'arraa•मुत'अर्रा

نیز : مُتَعَرّا

اصل: عربی

دیکھیے: مُتَعَرّیٰ

  • Roman
  • Urdu

مُتَعَرّیٰ کے اردو معانی

صفت

  • رک: متعرا۔
  • برہنہ، ننگا؛ خالی۔

    مثال • دھاڑ واڑی طبقات کے تنگ متقبضہ ہم میلانیات کے متعرا کناروں پر تقریباً افقی تہیں ٹکی ہوئی نظر آتی ہیں ۔ (۱۹۳۱ ، خلاصہء طبقات الارض ہند ، ۲۳)۔

Urdu meaning of muta'arraa

  • Roman
  • Urdu

  • rukah mataaraa
  • brahnaa, nangaa; Khaalii

मुत'अर्रा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ब्रहना, नंगा, ख़ाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعَرّیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعَرّیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone