تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعَطِّر" کے متعقلہ نتائج

مُتَعَطِّر

خوشبودار ، معطر

مُتَطَہَّر

صاف ستھرا ؛ دھویا ہوا ؛ پاک ، طاہر ، پوتر

مُتَطاہِر

پاک و صاف

مُتَعَسِّر

دشوار، مشکل، تقریبا ناممکن

مُتَعَطِّش

پیاسا، تشنہ

مُتَقَطِّر

(طب) وہ جس سے اچھی خوشبو آئے ، معطر

مُتَعَذِّر

مشکل، دشوار، محال کے قریب

مُتَواتِرَہ

متواتر (رک) کی تانیث ۔ قوت جاذبہ بڑھتی جاتی ہے اور روانی جسم کی تیز ہوتی ہے موافق اعداد افراد متواترہ ۔۔۔۔۔ وغیرہ کے ۔

مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو کئی اسناد سے منقول ہو، راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو اور جس کی صحت کے متعلق کبھی کوئی اعتراض نہ ہوا ہو

مُعَطَّر

خوشبودار، خوشبو میں بسا ہوا، عطر میں بسا ہوا، مہکتا ہوا

مُتَاَخِّر

پیچھے آنے والا، بعد کا، آخر کے زمانے کا، جو بعد میں ہوا ہو

مُتَاَمِّر

وہ جسے حکومت ملی ہو یا حکومت چلاتا ہو

مُتَقاطِر

قطرہ قطرہ ٹپکنے والا

مُقاطِر

ٹپکانے والا ، پانی برسانے والا (عموما ً دریا کے ساتھ مستعمل) ۔

مُتِہَر

بھوسہ گھاس وغیرہ جس پر گھوڑے نے پیشاب کیا ہو ، اصطبل کا کوڑا کرکٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعَطِّر کے معانیدیکھیے

مُتَعَطِّر

muta'attir•मुत'अत्तिर

اصل: عربی

اشتقاق: عَطَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَعَطِّر کے اردو معانی

صفت

  • خوشبودار ، معطر

Urdu meaning of muta'attir

  • Roman
  • Urdu

  • Khushbuudaar, muattar

मुत'अत्तिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ुशबूदार, सुगंधित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعَطِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعَطِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone