تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعَجِّل" کے متعقلہ نتائج

مُتَعَجِّل

جلدی کرنے والا ؛ وہ جو جلدی سے پکڑے

مُتَجاہِل

دانستہ انجان بننے والا، تجاہل سے کام لینے والا، جان بوجھ کر جاہل بننے والا

مُتَجَلّی

جلوہ دکھانے والا، ظاہر، جلوہ آرا، روشن، درخشاں، چمک دار

مُتَجَلّا

روشن، مُصفا، چمک دار، تاباں، جگ مگ کرتا ہوا

مَتاعِ دِل

دولتِ دل، مراد دل

مُتَعَزِّل

نوکری سے ہٹایا گیا، موقوف، معزول، سبکدوش

مُتَعَقِّل

عقل مند ، دانا

مُتَعَجِّب

تعجب کرنے والا، حیرت زدہ، حیران، ششدر، متحیر، دنگ

مُتَاَوِّل

پہلا ، اوّل ؛ مترجم ، شرح و تفصیل بتانے والا ، شارح ، ترجمان

مُسْتَعْجِل

تعجیل کرنے والا، عجلت کرنے والا، جلدی چاہنے والا، جلدی کرنے والا، جلد باز

مُعَجِّل

جلدی کرنے والا، جلد باز، تعجیل کرنے والا

مُعَجَّل

(عموماً مہر کی رقم کے لیے مستعمل) فوراً ادا کیا جانے والا، وہ مہر جس میں مہلت نہ ہو یعنی نکاح کے بعد فوراً ادا کیا جائے

مَتائِل

۔(ع)صفت۔تامل کرنے والا۔غور کرنے والا ۔سوچنے والا۔

مُتَاَمِّل

تامُّل کرنے والا، غور کرنے والا، سوچنے والا، متفکر

مُتَاَہِّل

بیاہا ہوا، شادی شدہ، اہل وعیال والا، بیوی بچوں والا، عیال دار، کنبہ دار

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعَجِّل کے معانیدیکھیے

مُتَعَجِّل

muta'ajjil•मुत'अज्जिल

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَعَجِّل کے اردو معانی

صفت

  • جلدی کرنے والا ؛ وہ جو جلدی سے پکڑے

Urdu meaning of muta'ajjil

  • Roman
  • Urdu

  • jaldii karne vaala ; vo jo jaldii se pak.De

मुत'अज्जिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जल्दी करने वाला; वो जो जल्दी से पकड़े

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعَجِّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعَجِّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone