تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعَجِّب" کے متعقلہ نتائج

مُتَعَجِّب

تعجب کرنے والا، حیرت زدہ، حیران، ششدر، متحیر، دنگ

مُتَعَجِّب ہونا

حیرت زدہ ہونا، تعجب میں پڑنا

مُتَعَجِّبانَہ

حیرت زدگی کے انداز سے ؛ حیرت کے انداز میں ۔

مُتَعَرِّب

غیر ملکی جو عرب میں آکر آباد ہو جائیں ، وہ بدوی جو عربوں کی سی زندگی اختیار کرے ۔

مُتَعَقِّب

جسے قصور کی سزا دی جائے

مُتَعَتِّب

ناراض، غصّے میں

مُتَعَصِّب

تعصب برتنے والا، اپنے حلقے، گروہ یا عقیدۂ خیال خصوصاً مذہبی خیال کی پچ کرنے والا، اپنے خلاف عقیدہ رکھنے والے سے دُشمنی کرنے والا، کٹر، ہٹ دھرم

مُتَعَجِّل

جلدی کرنے والا ؛ وہ جو جلدی سے پکڑے

مُتَاَدِّب

اچھی تربیت پانے والا ، ادب و تہذیب سیکھنے والا ، مؤدب ، شائستہ ۔

مُعَجِّب

تعجب میں ڈالنے والا ، حیران کن ، ہکا بکا کر دینے والا ۔

مُتَعَذِّب

स्वादिष्ठ, मज़ेदार, रोचक, | दिलचस्प ।।

مُعَجَّب

حیرانی میں ڈالا ہوا ، حیرت زدہ ۔

مُتَجاوِب

ایک دوسرے کو جواب دینے والا ، جو ایک دوسرے کا جواب ہو

مَواجب

حقوق

مَتاعِب

تکالیف، مصائب، مشکلات، رنج و غم، تھکان

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعَجِّب کے معانیدیکھیے

مُتَعَجِّب

muta'ajjib•मुत'अज्जिब

اصل: عربی

وزن : 1122

مادہ: عَجَب

اشتقاق: عَجَبَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَعَجِّب کے اردو معانی

صفت

  • تعجب کرنے والا، حیرت زدہ، حیران، ششدر، متحیر، دنگ

Urdu meaning of muta'ajjib

  • Roman
  • Urdu

  • taajjub karne vaala, hairatazdaa, hairaan, shishdar, mutahayyar, dang

English meaning of muta'ajjib

Adjective

  • surprised, astonished, amazed, wonderstruck

मुत'अज्जिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आश्चर्य में पड़ा हुआ, आश्चर्य करने वाला, आश्चर्यंत, चकित, हैरान, हैरतज़दा

مُتَعَجِّب کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعَجِّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعَجِّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone