تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسَک" کے متعقلہ نتائج

مَسَک

مچھر، پشہ

مَسَک جانا

کپڑے کا خفیف سا پھٹ جانا، چل جانا، چرنا

مَسَک لینا

چھین لینا ، فریب سے لینا، مَسَکنا

مَسَکْنا

۱۔ اپنی جگہ سے ہلنا ، حرکت کرنا ، جنبش کرنا ۔

مُسْک چُوہا

(حیوانیات) شمالی امریکہ کا بڑا آبی پوستین دار کترنے والا جانور جس کی دُم لمبی قشری اور کم بالوں والی ہوتی ہے ، پچھلے پانو جزوی طور پر جھلّی والے ہوتے ہیں اس سے مشک کی سی ُبو آتی ہے ، گرموش ، آبی چھچھوندر ، مشک موش ۔

مَسْکَہ

تازہ نکلا ہوا کچا گھی، مکھن

مَسْکَن و ماویٰ

قیام ، رہن سہن ؛ پناہ گاہ

مَسْکَہ باز

چکنی چپڑی بایتں بنا کر کام نکالنے والا، خوشامدی، چاپلوس

مَسْکُونَہ

آباد شدہ، جس میں رہائش ہو

مُسْکرانا

تبسم کرنا، اس طرح ہنسناکہ آواز نہ ہو

مِسْکوٹ ہونا

پنچایت جوڑ کر صلاح و مشورہ ہونا ۔

مُسْکُراہَٹ

مسکرانے کی حالت، دبی دبی ہنسی، تبسم، خفیف ہنسی

مَسْکَہ لَگانا

چکنی چپڑی باتیں بنانا ، خوشامد کرنا ، چاپلوسی کرنا ۔

مَسْکَہ سازی

مکھن تیار کرنا ، مکھن بنانا ۔

مُسْکاہَٹ

ہلکی ہنسی جس میں دانت نہ کھلیں، مسکراہٹ، مسکان

مُسْکُراہَٹ آنا

ہنسی ظاہر ہونا ۔

مِسْکِین طَبْع

غریب طبیعت ، حلیم ، ُبردبار ، وہ شخص جس کی طبیعت میں شرارت نہ ہو ۔

مُسْکُراہَٹ کھیلْنا

دبی دبی ہنسی ظاہر ہونا ۔

مُسْکُٹی ہَنسْنا

رک : مسکرانا ۔

مُسْکُراہَٹ دَوڑْنا

رک : مسکراہٹ آنا ۔

مَسْکَن

جائے سکونت، رہنے کی جگہ، ٹھکانا

مُسْکُرائی

مسکراہٹ،

مَسْکے

مسکہ یا مسکا (رک) کی جمع نیز حالت مغیرہ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُسَکِّنات

وہ دوائیں جو تسکین دیں اور اعصاب کو سکون پہنچائیں، وہ دوائیں جو سکون پہنچاتی ہیں

مُسْکِ الخِتام

حسن خاتمہ

مَسْکَنِ اَوَّل

رہائش کی پہلی جگہ ، وطن ۔

مَسکی

torn, rent, pressed, squeezed

مُسکی

= मुसकराहट

مِسکی

संगीत में गाने का वह ढंग या प्रकार जिसमें गानेवाला अपने पूरे कंठ-स्वर से या खुलकर नहीं बल्कि बहुत ही कोमल और धीमे कंठ-स्वर में गाता है

مَسْکا

رک : مسکہ جو زیادہ مستعمل ہے

مِسْکِینِیَّت

مسکینی کی حالت ، عاجزی ، فروتنی ، انکساری ؛ نڈھال پن ؛ غریبی ۔

مِسْکوٹ گَھر

وہ جگہ جہاں بری اور بحری سپاہی باہم بیٹھ کر کھانا کھائیں اور آپس میں خفیہ صلاح مشورہ یا رازدارانہ گفتگو کریں ۔

مُسْکا

وہ چھوٹا سا چھینکا جو چوپایوں (چرنے والے جانور) کے منھ پر اس لیے باندھ دیتے ہیں کہ وہ کسی کھانے کی چیز پر منھ نہ ڈالیں، منھ چھینکا، منھ پر باندھنے کا چھینکا

مِسْکوٹ

باورچی خانے کی کچہری، طعام گاہ، وہ جگہ جہاں بری اور بحری سپاہی باہم بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں

مَسْکِٹ

ایک قسم کی بندوق جو رائفل کی ایجاد سے پہلے فوج میں مستعمل تھی دہانے سے بھری جاتی تھی ۔

مُسْکِت

خاموش کر دینے والا (جواب یا دلیل)، چپ کرانے والا، جیسے: مُسَکت جواب

مُسْکِر

نشہ پیدا کرنے والی چیز، نشہ لانے والا، نشیلی چیز، سکر پیدا کرنے والا، سستی لانے والی چیز

مسکا جانا

ٹوٹنا، چٹ پٹ ہونا

مُسْکان

ہلکی، مصنوعی یا الہڑپن کی مسکراہٹ، جھینپی ہوئی مسکراہٹ، شرمیلی مسکراہٹ، کٹھ ہنسی، مسکراہٹ

مَسْکَوی

وسطی اور جنوبی امریکہ کی بڑی جنگلی بطخ (Cairina mosehata) جس کو گھروں میں بکثرت پالا جاتا ہے ، مشک بطخ ۔

مُسَکْنا

ٹوٹنا ، تڑقنا ، چٹ چٹ ہونا

مَسْکَری

چاند

مَسْکَنَت

مفلسی، مسکینی، ناداری، غربت

مُسْکانا

رک : مسکرانا ۔

مَسْکورا

رک : مسکوڑا

مُسْکِری

نشہ آور چیز ۔

مُسْکُٹی

مسکراہٹ ، مسکانے کا عمل

مَسْکَرِن

سادھو ، فقیر ، برہمن چوتھی حالت میں ؛ چاند

مَسْکُورا

(عور) مسوڑھا

مِسْکِینی

مفلسی، ناداری، غربت

مَسْکا مَسْکی

دبانا ، بھینچنا

مَسْکُوت

وہ جو سکتے کا بیمار ہو ، جسے سکتے کی بیماری ہو ، جسے سکتہ ہوگیا ہو ، سکتے میں مبتلا ۔

مَسْکُون

جہاں سکونت یا آبادی ہو، جس میں رہائش ہو، آباد شدہ، آباد

مِسْکاٹ

مسکوٹ ، آپس کی گفتگو ؛ خفیہ بات چیت ۔

مَسْکُوک

ٹھپہ لگایا ہوا، سکہ کیا ہوا، جس پر سرکاری چھاپ ہو، سکہ بند، مہر لگا ہوا، سرکاری چھاپ کا سکّہ

مِسْکِین

عاجز، لاچار، ناتواں، بالکل بے قوت، خاکسار

مَسْکَن کَرْنا

سکونت اختیار کرنا ، قیام کرنا ، مسکن بنانا ۔

مَسْکا لَگانا

مکھن لگانا ؛ چاپلوسی کرنا ، منھ پر بلاوجہ تعریف کرنا ، بیجا خوشامد کرنا ، جی حضوری کرنا ۔

مِسْکوٹ کَرنا

صلاح مشورہ کرنا ، رازدارانہ گفتگو ؛ پنچایت جوڑنا یا خفیہ سازش کرنا ۔

مَسْکَنِ آدَم

حضرت آدم ؑکی جائے سکونت ، قیام گاہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسَک کے معانیدیکھیے

مَسَک

masakमसक

اصل: ہندی

وزن : 12

موضوعات: موسیقی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَسَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مچھر، پشہ
  • مذکر۔ مُشک
  • مونث۔ کپڑے کا ذرا سا پھٹ جانا، ایسا پھٹ جانا کہ کپڑے کے تار الگ نہ ہوجائیں۔ دھچکا، دبانا، بھینچنا

اسم، مؤنث

  • (موسیقی) ٹھاٹھ کے دوران تال کی لے کے ساتھ ساتھ سانس کو آہستہ آہستہ اندر باہر نکالنے سے پیدا ہونے والا اُتار چڑھاؤ یا زیر و بم
  • بدن کو بار بار لچکانے کا عمل (خصوصاً رقص میں)
  • بھینچے جانے کی حالت یا دھچکا، دباؤ
  • تنگ ہونے، دباؤ یا زور پڑنے سے کپڑے کا خفیف سا پھٹ جانا، چرجانا

شعر

Urdu meaning of masak

  • Roman
  • Urdu

  • machchhar, pashsha
  • muzakkar। mushak
  • muannas। kap.De ka zaraa sauphT jaana, a.isaa phaT jaana ki kap.De ke taar alag na hojaa.en। dhachkaa, dabaanaa, bhiinchnaa
  • (muusiiqii) ThaaTh ke dauraan taal kii le ke saath saath saans ko aahista aahista andar baahar nikaalne se paida hone vaala utaar cha.Dhaa.o ya zer-o-bam
  • badan ko baar baar lachkaane ka amal (Khusuusan raqs me.n
  • bhiinche jaane kii haalat ya dhachkaa, dabaa.o
  • tang hone, dabaa.o ya zor pa.Dne se kap.De ka Khafiif sauphT jaana, char jaana

English meaning of masak

Noun, Masculine

  • ladder or run in a cloth due to break in or loosening of, a tear, rent, pinch, squeeze
  • wither

मसक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मसकने की क्रिया या भाव; तनाव या दबाव के कारण कपड़े आदि का किसी स्थान विशेष पर थोड़ा विरल होना या फैल जाना
  • किसी चीज़ के मसकने के कारण उस पर पड़ने वाला निशान।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ६. मसकने की क्रिया या भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسَک

مچھر، پشہ

مَسَک جانا

کپڑے کا خفیف سا پھٹ جانا، چل جانا، چرنا

مَسَک لینا

چھین لینا ، فریب سے لینا، مَسَکنا

مَسَکْنا

۱۔ اپنی جگہ سے ہلنا ، حرکت کرنا ، جنبش کرنا ۔

مُسْک چُوہا

(حیوانیات) شمالی امریکہ کا بڑا آبی پوستین دار کترنے والا جانور جس کی دُم لمبی قشری اور کم بالوں والی ہوتی ہے ، پچھلے پانو جزوی طور پر جھلّی والے ہوتے ہیں اس سے مشک کی سی ُبو آتی ہے ، گرموش ، آبی چھچھوندر ، مشک موش ۔

مَسْکَہ

تازہ نکلا ہوا کچا گھی، مکھن

مَسْکَن و ماویٰ

قیام ، رہن سہن ؛ پناہ گاہ

مَسْکَہ باز

چکنی چپڑی بایتں بنا کر کام نکالنے والا، خوشامدی، چاپلوس

مَسْکُونَہ

آباد شدہ، جس میں رہائش ہو

مُسْکرانا

تبسم کرنا، اس طرح ہنسناکہ آواز نہ ہو

مِسْکوٹ ہونا

پنچایت جوڑ کر صلاح و مشورہ ہونا ۔

مُسْکُراہَٹ

مسکرانے کی حالت، دبی دبی ہنسی، تبسم، خفیف ہنسی

مَسْکَہ لَگانا

چکنی چپڑی باتیں بنانا ، خوشامد کرنا ، چاپلوسی کرنا ۔

مَسْکَہ سازی

مکھن تیار کرنا ، مکھن بنانا ۔

مُسْکاہَٹ

ہلکی ہنسی جس میں دانت نہ کھلیں، مسکراہٹ، مسکان

مُسْکُراہَٹ آنا

ہنسی ظاہر ہونا ۔

مِسْکِین طَبْع

غریب طبیعت ، حلیم ، ُبردبار ، وہ شخص جس کی طبیعت میں شرارت نہ ہو ۔

مُسْکُراہَٹ کھیلْنا

دبی دبی ہنسی ظاہر ہونا ۔

مُسْکُٹی ہَنسْنا

رک : مسکرانا ۔

مُسْکُراہَٹ دَوڑْنا

رک : مسکراہٹ آنا ۔

مَسْکَن

جائے سکونت، رہنے کی جگہ، ٹھکانا

مُسْکُرائی

مسکراہٹ،

مَسْکے

مسکہ یا مسکا (رک) کی جمع نیز حالت مغیرہ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُسَکِّنات

وہ دوائیں جو تسکین دیں اور اعصاب کو سکون پہنچائیں، وہ دوائیں جو سکون پہنچاتی ہیں

مُسْکِ الخِتام

حسن خاتمہ

مَسْکَنِ اَوَّل

رہائش کی پہلی جگہ ، وطن ۔

مَسکی

torn, rent, pressed, squeezed

مُسکی

= मुसकराहट

مِسکی

संगीत में गाने का वह ढंग या प्रकार जिसमें गानेवाला अपने पूरे कंठ-स्वर से या खुलकर नहीं बल्कि बहुत ही कोमल और धीमे कंठ-स्वर में गाता है

مَسْکا

رک : مسکہ جو زیادہ مستعمل ہے

مِسْکِینِیَّت

مسکینی کی حالت ، عاجزی ، فروتنی ، انکساری ؛ نڈھال پن ؛ غریبی ۔

مِسْکوٹ گَھر

وہ جگہ جہاں بری اور بحری سپاہی باہم بیٹھ کر کھانا کھائیں اور آپس میں خفیہ صلاح مشورہ یا رازدارانہ گفتگو کریں ۔

مُسْکا

وہ چھوٹا سا چھینکا جو چوپایوں (چرنے والے جانور) کے منھ پر اس لیے باندھ دیتے ہیں کہ وہ کسی کھانے کی چیز پر منھ نہ ڈالیں، منھ چھینکا، منھ پر باندھنے کا چھینکا

مِسْکوٹ

باورچی خانے کی کچہری، طعام گاہ، وہ جگہ جہاں بری اور بحری سپاہی باہم بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں

مَسْکِٹ

ایک قسم کی بندوق جو رائفل کی ایجاد سے پہلے فوج میں مستعمل تھی دہانے سے بھری جاتی تھی ۔

مُسْکِت

خاموش کر دینے والا (جواب یا دلیل)، چپ کرانے والا، جیسے: مُسَکت جواب

مُسْکِر

نشہ پیدا کرنے والی چیز، نشہ لانے والا، نشیلی چیز، سکر پیدا کرنے والا، سستی لانے والی چیز

مسکا جانا

ٹوٹنا، چٹ پٹ ہونا

مُسْکان

ہلکی، مصنوعی یا الہڑپن کی مسکراہٹ، جھینپی ہوئی مسکراہٹ، شرمیلی مسکراہٹ، کٹھ ہنسی، مسکراہٹ

مَسْکَوی

وسطی اور جنوبی امریکہ کی بڑی جنگلی بطخ (Cairina mosehata) جس کو گھروں میں بکثرت پالا جاتا ہے ، مشک بطخ ۔

مُسَکْنا

ٹوٹنا ، تڑقنا ، چٹ چٹ ہونا

مَسْکَری

چاند

مَسْکَنَت

مفلسی، مسکینی، ناداری، غربت

مُسْکانا

رک : مسکرانا ۔

مَسْکورا

رک : مسکوڑا

مُسْکِری

نشہ آور چیز ۔

مُسْکُٹی

مسکراہٹ ، مسکانے کا عمل

مَسْکَرِن

سادھو ، فقیر ، برہمن چوتھی حالت میں ؛ چاند

مَسْکُورا

(عور) مسوڑھا

مِسْکِینی

مفلسی، ناداری، غربت

مَسْکا مَسْکی

دبانا ، بھینچنا

مَسْکُوت

وہ جو سکتے کا بیمار ہو ، جسے سکتے کی بیماری ہو ، جسے سکتہ ہوگیا ہو ، سکتے میں مبتلا ۔

مَسْکُون

جہاں سکونت یا آبادی ہو، جس میں رہائش ہو، آباد شدہ، آباد

مِسْکاٹ

مسکوٹ ، آپس کی گفتگو ؛ خفیہ بات چیت ۔

مَسْکُوک

ٹھپہ لگایا ہوا، سکہ کیا ہوا، جس پر سرکاری چھاپ ہو، سکہ بند، مہر لگا ہوا، سرکاری چھاپ کا سکّہ

مِسْکِین

عاجز، لاچار، ناتواں، بالکل بے قوت، خاکسار

مَسْکَن کَرْنا

سکونت اختیار کرنا ، قیام کرنا ، مسکن بنانا ۔

مَسْکا لَگانا

مکھن لگانا ؛ چاپلوسی کرنا ، منھ پر بلاوجہ تعریف کرنا ، بیجا خوشامد کرنا ، جی حضوری کرنا ۔

مِسْکوٹ کَرنا

صلاح مشورہ کرنا ، رازدارانہ گفتگو ؛ پنچایت جوڑنا یا خفیہ سازش کرنا ۔

مَسْکَنِ آدَم

حضرت آدم ؑکی جائے سکونت ، قیام گاہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone