تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْکا" کے متعقلہ نتائج

مَسْکا

رک : مسکہ جو زیادہ مستعمل ہے

مُسْکا

وہ چھوٹا سا چھینکا جو چوپایوں (چرنے والے جانور) کے منھ پر اس لیے باندھ دیتے ہیں کہ وہ کسی کھانے کی چیز پر منھ نہ ڈالیں، منھ چھینکا، منھ پر باندھنے کا چھینکا

مَسْکا مَسْکی

دبانا ، بھینچنا

مَسْکا لَگانا

مکھن لگانا ؛ چاپلوسی کرنا ، منھ پر بلاوجہ تعریف کرنا ، بیجا خوشامد کرنا ، جی حضوری کرنا ۔

مُسْکاہَٹ

ہلکی ہنسی جس میں دانت نہ کھلیں، مسکراہٹ، مسکان

مَسْکَہ

تازہ نکلا ہوا کچا گھی، مکھن

مسکا جانا

ٹوٹنا، چٹ پٹ ہونا

مُسْکان

ہلکی، مصنوعی یا الہڑپن کی مسکراہٹ، جھینپی ہوئی مسکراہٹ، شرمیلی مسکراہٹ، کٹھ ہنسی، مسکراہٹ

مُسْکانا

رک : مسکرانا ۔

مِسْکاٹ

مسکوٹ ، آپس کی گفتگو ؛ خفیہ بات چیت ۔

مِسْکاٹ بَنانا

مشورہ کرنا ، آپس میں ساز باز کرنا ۔

مُسْکائی

مسکراہٹ، مسکان، ہلکی سی ہنسی جس میں دانت نہ کھلیں

مُسْکِ الخِتام

حسن خاتمہ

مَسْکَہ لَگانا

چکنی چپڑی باتیں بنانا ، خوشامد کرنا ، چاپلوسی کرنا ۔

مَسْکَہ باز

چکنی چپڑی بایتں بنا کر کام نکالنے والا، خوشامدی، چاپلوس

مَسْکَہ سازی

مکھن تیار کرنا ، مکھن بنانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْکا کے معانیدیکھیے

مَسْکا

maskaaमस्का

وزن : 22

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

مَسْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : مسکہ جو زیادہ مستعمل ہے
  • (طب) پارہ جو دواؤں سے منجمد کیا گیا ہو

Urdu meaning of maskaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha maskaa jo zyaadaa mustaamal hai
  • (tibb) paara jo davaa.o.n se munjmid kiya gayaa ho

English meaning of maskaa

Noun, Masculine

  • butter
  • butter, flattery

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسْکا

رک : مسکہ جو زیادہ مستعمل ہے

مُسْکا

وہ چھوٹا سا چھینکا جو چوپایوں (چرنے والے جانور) کے منھ پر اس لیے باندھ دیتے ہیں کہ وہ کسی کھانے کی چیز پر منھ نہ ڈالیں، منھ چھینکا، منھ پر باندھنے کا چھینکا

مَسْکا مَسْکی

دبانا ، بھینچنا

مَسْکا لَگانا

مکھن لگانا ؛ چاپلوسی کرنا ، منھ پر بلاوجہ تعریف کرنا ، بیجا خوشامد کرنا ، جی حضوری کرنا ۔

مُسْکاہَٹ

ہلکی ہنسی جس میں دانت نہ کھلیں، مسکراہٹ، مسکان

مَسْکَہ

تازہ نکلا ہوا کچا گھی، مکھن

مسکا جانا

ٹوٹنا، چٹ پٹ ہونا

مُسْکان

ہلکی، مصنوعی یا الہڑپن کی مسکراہٹ، جھینپی ہوئی مسکراہٹ، شرمیلی مسکراہٹ، کٹھ ہنسی، مسکراہٹ

مُسْکانا

رک : مسکرانا ۔

مِسْکاٹ

مسکوٹ ، آپس کی گفتگو ؛ خفیہ بات چیت ۔

مِسْکاٹ بَنانا

مشورہ کرنا ، آپس میں ساز باز کرنا ۔

مُسْکائی

مسکراہٹ، مسکان، ہلکی سی ہنسی جس میں دانت نہ کھلیں

مُسْکِ الخِتام

حسن خاتمہ

مَسْکَہ لَگانا

چکنی چپڑی باتیں بنانا ، خوشامد کرنا ، چاپلوسی کرنا ۔

مَسْکَہ باز

چکنی چپڑی بایتں بنا کر کام نکالنے والا، خوشامدی، چاپلوس

مَسْکَہ سازی

مکھن تیار کرنا ، مکھن بنانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone