تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِسْکاٹ" کے متعقلہ نتائج

مِسْکاٹ

مسکوٹ ، آپس کی گفتگو ؛ خفیہ بات چیت ۔

مِسْکاٹ بَنانا

مشورہ کرنا ، آپس میں ساز باز کرنا ۔

مُسْکاہَٹ

ہلکی ہنسی جس میں دانت نہ کھلیں، مسکراہٹ، مسکان

مِسْکوٹ کَرنا

صلاح مشورہ کرنا ، رازدارانہ گفتگو ؛ پنچایت جوڑنا یا خفیہ سازش کرنا ۔

مِسْکوٹ ہونا

پنچایت جوڑ کر صلاح و مشورہ ہونا ۔

مِسْکوٹ گَھر

وہ جگہ جہاں بری اور بحری سپاہی باہم بیٹھ کر کھانا کھائیں اور آپس میں خفیہ صلاح مشورہ یا رازدارانہ گفتگو کریں ۔

مُسْکا

وہ چھوٹا سا چھینکا جو چوپایوں (چرنے والے جانور) کے منھ پر اس لیے باندھ دیتے ہیں کہ وہ کسی کھانے کی چیز پر منھ نہ ڈالیں، منھ چھینکا، منھ پر باندھنے کا چھینکا

مَسْکا

رک : مسکہ جو زیادہ مستعمل ہے

مُسْکان

ہلکی، مصنوعی یا الہڑپن کی مسکراہٹ، جھینپی ہوئی مسکراہٹ، شرمیلی مسکراہٹ، کٹھ ہنسی، مسکراہٹ

مَسْکَہ

تازہ نکلا ہوا کچا گھی، مکھن

مُسْکُٹی

مسکراہٹ ، مسکانے کا عمل

مُسْکُراہَٹ

مسکرانے کی حالت، دبی دبی ہنسی، تبسم، خفیف ہنسی

مُمسِکاں

ممسک (رک) کی جمع ، بخیل ، کنجوس لوگ ۔

مَلَکاٹ

رک : ملکاہٹ جو فصیح ہے.

مُسْکُٹی ہَنسْنا

رک : مسکرانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِسْکاٹ کے معانیدیکھیے

مِسْکاٹ

miskaaT•मिस्काट

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مِسْکاٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مسکوٹ ، آپس کی گفتگو ؛ خفیہ بات چیت ۔

Urdu meaning of miskaaT

  • Roman
  • Urdu

  • maskoT, aapas kii guftagu ; khufiiyaa baatachiit

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِسْکاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِسْکاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone