تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْکا" کے متعقلہ نتائج

مُسْکا

وہ چھوٹا سا چھینکا جو چوپایوں (چرنے والے جانور) کے منھ پر اس لیے باندھ دیتے ہیں کہ وہ کسی کھانے کی چیز پر منھ نہ ڈالیں، منھ چھینکا، منھ پر باندھنے کا چھینکا

مُسْکاہَٹ

ہلکی ہنسی جس میں دانت نہ کھلیں، مسکراہٹ، مسکان

مُسْکان

ہلکی، مصنوعی یا الہڑپن کی مسکراہٹ، جھینپی ہوئی مسکراہٹ، شرمیلی مسکراہٹ، کٹھ ہنسی، مسکراہٹ

مُسْکانا

رک : مسکرانا ۔

مُسْکائی

مسکراہٹ، مسکان، ہلکی سی ہنسی جس میں دانت نہ کھلیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْکا کے معانیدیکھیے

مُسْکا

muskaaमुस्का

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: آلات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُسْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چھوٹا سا چھینکا جو چوپایوں (چرنے والے جانور) کے منھ پر اس لیے باندھ دیتے ہیں کہ وہ کسی کھانے کی چیز پر منھ نہ ڈالیں، منھ چھینکا، منھ پر باندھنے کا چھینکا

شعر

Urdu meaning of muskaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo chhoTaa saa chhiinkaa jo chaupaa.iyo.n (charne vaale jaanvar) ke mu.nh par is li.e baandh dete hai.n ki vo kisii khaane kii chiiz par mu.nh na Daalen, mu.nh chhiinkaa, mu.nh par baandhne ka chhiinkaa

English meaning of muskaa

Noun, Masculine

  • muzzle to prevent cattle from eating

मुस्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रस्सी की बनी हुई एक प्रकार की छोटी जाली जो पशुओं, विशेषतः बैलों के मुँह पर इसलिये बाँध दी जाती है, जिसमें वे खलिहानों या खेतों में काम करते समय कुछ खा न सकैं, जाला, मुँह छींका, छींका

مُسْکا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْکا

وہ چھوٹا سا چھینکا جو چوپایوں (چرنے والے جانور) کے منھ پر اس لیے باندھ دیتے ہیں کہ وہ کسی کھانے کی چیز پر منھ نہ ڈالیں، منھ چھینکا، منھ پر باندھنے کا چھینکا

مُسْکاہَٹ

ہلکی ہنسی جس میں دانت نہ کھلیں، مسکراہٹ، مسکان

مُسْکان

ہلکی، مصنوعی یا الہڑپن کی مسکراہٹ، جھینپی ہوئی مسکراہٹ، شرمیلی مسکراہٹ، کٹھ ہنسی، مسکراہٹ

مُسْکانا

رک : مسکرانا ۔

مُسْکائی

مسکراہٹ، مسکان، ہلکی سی ہنسی جس میں دانت نہ کھلیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone