تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْکُون" کے متعقلہ نتائج

مَسْکُون

جہاں سکونت یا آبادی ہو، جس میں رہائش ہو، آباد شدہ، آباد

مَسْکُونَہ

آباد شدہ، جس میں رہائش ہو

رُبْعِ مَسکُون

کرۂ ارض کا ایک چوتھائی حصّہ جو آباد ہے (باقی غیر آباد اور پانی سے ڈھکا ہوا)، زمین کرۂ ارض، بفت اقلیم، دُنیا

مَسْکَن

جائے سکونت، رہنے کی جگہ، ٹھکانا

مُسْکان

ہلکی، مصنوعی یا الہڑپن کی مسکراہٹ، جھینپی ہوئی مسکراہٹ، شرمیلی مسکراہٹ، کٹھ ہنسی، مسکراہٹ

مِسْکِین

عاجز، لاچار، ناتواں، بالکل بے قوت، خاکسار

مَسْنُون

۱۔ وہ (فعل یا طریقہ) جو سنت رسول ہو یعنی جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود اختیار کیا ہو یا کرنے کا حکم دیا ہو ۔

مُسْکانا

رک : مسکرانا ۔

مَسْئُون

(رک : مصون جو اس کا درست املا ہے) محفوظ ، حفاظت کیا گیا ۔

مَسْکُوک

ٹھپہ لگایا ہوا، سکہ کیا ہوا، جس پر سرکاری چھاپ ہو، سکہ بند، مہر لگا ہوا، سرکاری چھاپ کا سکّہ

مَسْکُوت

وہ جو سکتے کا بیمار ہو ، جسے سکتے کی بیماری ہو ، جسے سکتہ ہوگیا ہو ، سکتے میں مبتلا ۔

مِسْکِینی

مفلسی، ناداری، غربت

مَسْکَن کَرْنا

سکونت اختیار کرنا ، قیام کرنا ، مسکن بنانا ۔

ماسُکُونی

ماسُکونیات (رک) سے منسوب یا متعلق ، سکون سیالات سے متعلق ، ساکن مائعات کا .

مَسْکَن و ماویٰ

قیام ، رہن سہن ؛ پناہ گاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْکُون کے معانیدیکھیے

مَسْکُون

maskuun•मस्कून

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: سَكَنَ

  • Roman
  • Urdu

مَسْکُون کے اردو معانی

صفت

  • جہاں سکونت یا آبادی ہو، جس میں رہائش ہو، آباد شدہ، آباد
  • رہائش پذیر، مقیم

Urdu meaning of maskuun

  • Roman
  • Urdu

  • jahaa.n sukuunat ya aabaadii ho, jis me.n rihaayash ho, aabaad shuudaa, aabaad
  • rihaayash paziir, muqiim

English meaning of maskuun

मस्कून के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आबाद, वसित, बसे हुए, जिसमें बसे हुए हों
  • रहनेवाला, निवासी

مَسْکُون کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْکُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْکُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone