تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْکَرِن" کے متعقلہ نتائج

مَسْکَرِن

سادھو ، فقیر ، برہمن چوتھی حالت میں ؛ چاند

مُسْکرانا

اس طرح ہنسنا کہ آواز نہ ہو، چہرے سے مسرت کا اظہار کرنا، ہونٹوں ہی ہونٹوں میں ہنسنا

مَسْکَن

جائے سکونت، رہنے کی جگہ، ٹھکانا

مَسْکَری

چاند

مُسْکِری

نشہ آور چیز ۔

مُسْکان

ہلکی، مصنوعی یا الہڑپن کی مسکراہٹ، جھینپی ہوئی مسکراہٹ، شرمیلی مسکراہٹ، کٹھ ہنسی، مسکراہٹ

مُسْکُراؤنا

ایسی وضع بنانا جس سے معلوم ہو کہ ہنسنا چاہتے ہیں، ایسی کم ہنسی جس میں دانت نہ نکلے اور نہ ہی کوئٰ آواز نکلے، بہت آہستہ سے ہنسنا تبسم کرنا، ہونٹوں ہی ہونٹوں میں ہنسنا

مُوسِیقارانَہ

موسیقار کی طرح کا نیز موسیقی کا ، موسیقیت والا ، سوسیقایائی ، سُریلا ۔

مِسْکِین

عاجز، لاچار، ناتواں، بالکل بے قوت، خاکسار

مسرن

rosary

مَسْکُون

جہاں سکونت یا آبادی ہو، جس میں رہائش ہو، آباد شدہ، آباد

مُسْکِر

نشہ پیدا کرنے والی چیز، نشہ لانے والا، نشیلی چیز، سکر پیدا کرنے والا، سستی لانے والی چیز

مَس کَرنا

کسی چیز کو ہاتھ لگانا، چھونا، ہاتھ پھیرنا، ہاتھ سے چھونا

غُنْچَہ کا مُسْکُرانا

کلی کھلنا

ہونٹوں میں مُسکرانا

اس طرح مسکرانا کہ دانت ظاہر نہ ہوں اور ہونٹ ہی ہل کر رہ جائیں، ہلکا سا تبسم کرنا، کنایتہً: کھلنا، چٹکنا (کلی کا)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْکَرِن کے معانیدیکھیے

مَسْکَرِن

maskarin•मस्करिन

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

مَسْکَرِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سادھو ، فقیر ، برہمن چوتھی حالت میں ؛ چاند

Urdu meaning of maskarin

  • Roman
  • Urdu

  • saadhuu, faqiir, brahman chauthii haalat me.n ; chaand

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْکَرِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْکَرِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone