تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھسَک" کے متعقلہ نتائج

بَھسَک

ڈھیلا، گرتا ہوا

بَھسَک دَنْتا

دان٘ت گرا، دان٘ت جَھڑا

بَھسَکَّڑ

بہت کھانے والا ، رک : بَھسَکُّو.

بَھسَکَّڑ کے داماد کو بھات ہی مِٹھائی

پیٹو آدمی کو جو کھانے کو ملے غنیمت ہے.

بَھسْکَر

ایک راگ

بُھس٘کارا

پھن٘کار ، سان٘پ وغیرہ کے سان٘س چھوڑنے یا نکالنے کی آواز.

بُھسْکارْنا

سان٘پ کا پھنکارمارنا، پھنکارنا

بَھسکنا

جلدی جلدی چبانا ، کھانا ، بھکنا (رک).

بُھس٘کار

پھن٘کار ، سان٘پ وغیرہ کے سان٘س چھوڑنے یا نکالنے کی آواز.

بَیسَک

جنگل میں وہ جگہ جہاں مویشی بیٹھتے ہیں

باسَک

رک: باسا (۲)

بَسْک

آبادی

باسُک

ہندو روایات کے مطابق وہ سانْپ جس کے پھن پر زمین قائم ہے، سانْپوں کا سردار

بَھٹَک

بہک، گمراہی، بے راہ روی

بَھڑَک

(غصہ یا گرمی کی) شدت، حدت

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھسَک کے معانیدیکھیے

بَھسَک

bhasak•भसक

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بَھسَک کے اردو معانی

صفت

  • ڈھیلا، گرتا ہوا

Urdu meaning of bhasak

  • Roman
  • Urdu

  • Dhiilaa, girtaa hu.a

English meaning of bhasak

Adjective

  • loose, falling

भसक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ढीला, गिरता हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھسَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھسَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone