تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْکے" کے متعقلہ نتائج

مَسْکے

مسکہ یا مسکا (رک) کی جمع نیز حالت مغیرہ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَسْکے کو دانت آنا

حیثیت یا طاقت سے بڑھ کر کوئی کام کرنا ، مینڈکی کو زکام ہونا ۔

مَسْکا

رک : مسکہ جو زیادہ مستعمل ہے

مُسْکا

وہ چھوٹا سا چھینکا جو چوپایوں (چرنے والے جانور) کے منھ پر اس لیے باندھ دیتے ہیں کہ وہ کسی کھانے کی چیز پر منھ نہ ڈالیں، منھ چھینکا، منھ پر باندھنے کا چھینکا

مَسْکَہ

تازہ نکلا ہوا کچا گھی، مکھن

مَسکی

torn, rent, pressed, squeezed

مِسکی

संगीत में गाने का वह ढंग या प्रकार जिसमें गानेवाला अपने पूरे कंठ-स्वर से या खुलकर नहीं बल्कि बहुत ही कोमल और धीमे कंठ-स्वर में गाता है

مُسکی

= मुसकराहट

مَسَک

مچھر، پشہ

مَسْکا لَگانا

مکھن لگانا ؛ چاپلوسی کرنا ، منھ پر بلاوجہ تعریف کرنا ، بیجا خوشامد کرنا ، جی حضوری کرنا ۔

مَسْکا مَسْکی

دبانا ، بھینچنا

مَسْکَن

جائے سکونت، رہنے کی جگہ، ٹھکانا

مَنکے

منکا کی جمع، نگینے، گردن میں ریڑھ کی ہڈی کا مہرہ یا سرا

مَیکے

میکا کی جمع نیز مغیرہ حالت، عورت کے ماں باپ کا گھر، دلہن کے ماں باپ کا گھر، سسرال کا متضاد

مَسّے

مسّا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْکے کے معانیدیکھیے

مَسْکے

maske•मस्के

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مَسْکے کے اردو معانی

  • مسکہ یا مسکا (رک) کی جمع نیز حالت مغیرہ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

Urdu meaning of maske

  • Roman
  • Urdu

  • maskaa ya maskaa (ruk) kii jamaa niiz haalat muGiirah ; taraakiib me.n mustaamal

مَسْکے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْکے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْکے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone