تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْوا لینا" کے متعقلہ نتائج

مَنْوا لینا

تسلیم کرا لینا ، اقرار کرا لینا ۔

لوہا مَنْوا لینا

لوہا ماننا (رک) کا متعدی ، اہمیت تسلیم کروانا.

مَنا لینا

۔ (عیش ، جشن وغیرہ) رچانا ، کرنا ، عمل میں لانا ۔

مَن موہ لینا

کسی کا دل لبھانا ، کسی کو اپنی طرف مائل کر لینا ۔

مَنگا لینا

کوئی چیز طلب کرنا نیز بلوانا ۔

منگوا لینا

کسی جگہ سے کوئی چیز طلب کرنا

مَنجا لینا

چارپائی سے اُتارا جانا (ہندو جب مرنے کے قریب ہوتا ہے تو اُسے زمین پر لٹا دیتے ہیں)

موہ لینا

مائل کرنا، لبھانا، عاشق بنانا، فریفتہ کرنا، شیفتہ کرنا

مَنا لانا

منا کر لے آنا ، خفگی دور کر کے رجوع کروا لینا ۔

مان لینا

منظور کرنا، قبول کرنا

مَن لینا

دل لینا، فریفتہ کر لینا، عاشق بنالینا

مَن لانا

دل لگانا ، توجہ کرنا ، لو لگانا ۔

مُنہ ڈھانْپ لینا

منھ پر کپڑا ڈالنا ؛ چہرہ چھپانا ، شرمانا ۔

مُنھ سی لینا

چپ رہنا، کچھ نہ بولنا، خاموشی اختیار کرلینا

مُنہ سے لینا

رک : منہ سے بات چھیننا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْوا لینا کے معانیدیکھیے

مَنْوا لینا

manvaa lenaa•मनवा लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَنْوا لینا کے اردو معانی

  • تسلیم کرا لینا ، اقرار کرا لینا ۔

Urdu meaning of manvaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • tasliim kara lenaa, iqraar kara lenaa

मनवा लेना के हिंदी अर्थ

  • तस्लीम करा लेना, इक़रार करा लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْوا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْوا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone