تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْکا ڈَھلْنا" کے متعقلہ نتائج

مَنْکا ڈَھلْنا

۔ قریب مرگ انسان کی گردن کا کسی طرف مائل ہوجانا۔ ؎

گَرْدَن کَا مَنْکا ڈَھلْنا

گردن کی پچھلی ہڈی کا نیچے لٹک جانا ، موت کی علامت کا ظاہر ہونا ، قریب بمرگ ہونا ، مرنے لگنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْکا ڈَھلْنا کے معانیدیکھیے

مَنْکا ڈَھلْنا

mankaa Dhalnaaमनका ढलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَنْکا ڈَھلْنا کے اردو معانی

  • ۔ قریب مرگ انسان کی گردن کا کسی طرف مائل ہوجانا۔ ؎
  • مرتے وقت گردن کا ایک طرف کو بے سکت ہو کر جھک جانا ، مرنے کے قریب ہونا نیز دم توڑ دینا ۔

Urdu meaning of mankaa Dhalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ qariib marg insaan kii gardan ka kisii taraf maa.il hojaana।
  • marte vaqt gardan ka ek taraf ko be sakat ho kar jhuk jaana, marne ke qariib honaa niiz dam to.D denaa

English meaning of mankaa Dhalnaa

  • neck to turn (sign of approaching death)

मनका ढलना के हिंदी अर्थ

  • मरते वक़्त गर्दन का एक तरफ़ को बे सकत हो कर झुक जाना, मरने के क़रीब होना नीज़ दम तोड़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنْکا ڈَھلْنا

۔ قریب مرگ انسان کی گردن کا کسی طرف مائل ہوجانا۔ ؎

گَرْدَن کَا مَنْکا ڈَھلْنا

گردن کی پچھلی ہڈی کا نیچے لٹک جانا ، موت کی علامت کا ظاہر ہونا ، قریب بمرگ ہونا ، مرنے لگنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْکا ڈَھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْکا ڈَھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone