تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْکا ڈَھلَکْنا" کے متعقلہ نتائج

مَنْکا ڈَھلَکْنا

مرتے وقت گردن کا ایک طرف کو بے سکت ہو کر جھک جانا، مرنے کے قریب ہونا نیز دم توڑ دینا

گَرْدَن کَا مَنْکا ڈَھلَکْنا

گردن کی پچھلی ہڈی کا نیچے لٹک جانا ، موت کی علامت کا ظاہر ہونا ، قریب بمرگ ہونا ، مرنے لگنا .

مَنْکا ڈَھلْنا

۔ قریب مرگ انسان کی گردن کا کسی طرف مائل ہوجانا۔ ؎

مَنْکے ڈَھلْنا

کم ہمت ہوجانا، گردن کا ضعف وغیرہ سے خم ہوجانا ؛ مرنے کے قریب ہونا، دم توڑنا ۔

گَرْدَن کَا مَنْکا ڈَھلْنا

گردن کی پچھلی ہڈی کا نیچے لٹک جانا ، موت کی علامت کا ظاہر ہونا ، قریب بمرگ ہونا ، مرنے لگنا .

مُنْھ ڈالْنا

۔ ۱۔کسی جانور کا کسی چیز میں مُنھ داخل کرنا۔ جانور کا چارہ کھانے پر آمادہ ہونا۔ چارہ چرنا۔ پانی پینا۔ ۲۔(مرغ بازوں کی اصطلاح) لڑنا مرغ کا۔ ۳۔مُنھ کسی چیز میں ڈالنا۔ ؎

مُنہ ڈالْنا

(مرغ بازی) مرغ کا لڑنا ، حملہ کرنا

مُنہ ڈَھکْنا

رک : منہ ڈھانکنا ، منہ پر کپڑا ڈالنا

مُنھ میں ڈالنا

۔(عو) کھانا کھانا۔ بیگم جب تک مجھ کو کھانا نہ بھیج دے گی اپنے مُنھمیں ڈالنا حرام ہے۔

مُنہ میں ڈالنا

منھ میں انڈیلنا ، پلانا ۔

مُنہ نَہ ڈالنا

جانور کا منھ سے کوئی چیز پکڑنا نہ چکھنا نہ کھانا ۔

مُنہ دھو ڈالْنا

رک : منہ دھونا ، پانی سے چہرہ صاف کرنا ۔

مُنھ سے کَہہ ڈالنا

زبان سے کہنا

مُنہ میں پانی ڈالنا

رک : منہ میں پانی چوانا ۔

مُنہ مَسَل ڈالنا

ہونٹوں یا منھ کو ہاتھوں سے مسل ڈالنا (عموماً) دنداں شکن جواب دینا ؛ منھ کچل دینا نیز ذلیل کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْکا ڈَھلَکْنا کے معانیدیکھیے

مَنْکا ڈَھلَکْنا

mankaa Dhalaknaa•मनका ढलकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَنْکا ڈَھلَکْنا کے اردو معانی

  • مرتے وقت گردن کا ایک طرف کو بے سکت ہو کر جھک جانا، مرنے کے قریب ہونا نیز دم توڑ دینا

Urdu meaning of mankaa Dhalaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • marte vaqt gardan ka ek taraf ko be sakat ho kar jhuk jaana, marne ke qariib honaa niiz dam to.D denaa

English meaning of mankaa Dhalaknaa

  • neck to turn (sign of approaching death)

मनका ढलकना के हिंदी अर्थ

  • मरते समय गर्दन का एक तरफ़ को दुर्बल हो कर झुक जाना, मरने के निकट होना अर्थात दम तोड़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْکا ڈَھلَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْکا ڈَھلَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone