تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْکے ڈَھلْنا" کے متعقلہ نتائج

مَنْکے ڈَھلْنا

کم ہمت ہوجانا، گردن کا ضعف وغیرہ سے خم ہوجانا ؛ مرنے کے قریب ہونا، دم توڑنا ۔

مَنْکا ڈَھلْنا

۔ قریب مرگ انسان کی گردن کا کسی طرف مائل ہوجانا۔ ؎

گَرْدَن کَا مَنْکا ڈَھلْنا

گردن کی پچھلی ہڈی کا نیچے لٹک جانا ، موت کی علامت کا ظاہر ہونا ، قریب بمرگ ہونا ، مرنے لگنا .

مَنْکا ڈَھلَکْنا

مرتے وقت گردن کا ایک طرف کو بے سکت ہو کر جھک جانا، مرنے کے قریب ہونا نیز دم توڑ دینا

گَرْدَن کَا مَنْکا ڈَھلَکْنا

گردن کی پچھلی ہڈی کا نیچے لٹک جانا ، موت کی علامت کا ظاہر ہونا ، قریب بمرگ ہونا ، مرنے لگنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْکے ڈَھلْنا کے معانیدیکھیے

مَنْکے ڈَھلْنا

manke Dhalnaa•मनके ढलना

  • Roman
  • Urdu

مَنْکے ڈَھلْنا کے اردو معانی

  • کم ہمت ہوجانا، گردن کا ضعف وغیرہ سے خم ہوجانا ؛ مرنے کے قریب ہونا، دم توڑنا ۔

Urdu meaning of manke Dhalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kam himmat hojaana, gardan ka zof vaGaira se Kham hojaana ; marne ke qariib honaa, dam to.Dnaa

मनके ढलना के हिंदी अर्थ

  • कम हिम्मत होजाना, गर्दन का ज़ोफ़ वग़ैरा से ख़म होजाना , मरने के क़रीब होना, दम तोड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْکے ڈَھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْکے ڈَھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone