تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنکِھیلا" کے متعقلہ نتائج

مَنکِھیلا

آدمی

مَنجھیلا

کسی کام میں خواہ مخواہ دیر کرنے کا عمل، توقف، دیر، التوا، دیر اور تاخیر، جو کسی کام میں ہو

مَنقُولَہ

نقل کیا ہوا، دوہرایا ہوا، منقول

مُنْقَلَہ

अँगीठी, अंगारधानी।।

مَنقُولی

۔ حدیث ، فقہ ، روایت وغیرہ نقل سے وابستہ علوم کو ماننے والا ، علوم منقولہ کا قائل ۔

مُنَقّلَہ

(طب) سر کی وہ چوٹ جس میں کھوپڑی ٹوٹ جائے نیز وہ چوٹ جس میں ہڈی ٹوٹ کر اس کی نوک باہر نکل آئے

مِنقالی

منقال (رک) کی سے متعلق یا منسوب ؛ (حیوانیات) وہ سطح جس طرف دہن پایا جاتا ہے ، دہنی (Ambulacarol) ۔

مَنقَلا

فوج کا وہ حصہ جو لشکر کے آگے ہوتا ہے ، ہراول دستہ ۔

مَنقَل

انگیٹھی، آتش دان

مَنقُول

نقل کی ہوئی عبارت نیز تصویر

مِنقال

سامان وغیرہ منتقل کرنے کا ذریعہ ، راستہ یا کوئی چیز نیز پاگزار ، باہر نکلنے کی سوراخ دار جگہ (Ambulacrum) ۔

مَنقُولَہ پَیراگِراف

نقل شدہ عبارت ۔

مَنقُول ہے

روایت ہے، ذکر کیا ہے، بیان کیا گیا ہے

مِنقالی نالی

رک : منقالی میزاب ۔

مَنقُول کَرنا

نقل کرنا ، روایت کرنا ، حوالہ دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنکِھیلا کے معانیدیکھیے

مَنکِھیلا

mankhiilaa•मंखीला

مَنکِھیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آدمی

Urdu meaning of mankhiilaa

  • Roman
  • Urdu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنکِھیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنکِھیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone