تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنکِبَین" کے متعقلہ نتائج

مَنکِبَین

دونوں بازو ، دونوں مونڈھے ، شانے ۔

مُنکِرِیْن

مُنْکِرْ کی جمع، انکار کرنے والے لوگ، (مجازا) خدا، رسول اور قرآن کے احکام کا انکار کرنے والے، کفار

مَن کَبِیر

(طب) چھ سو درم کے مساوی ایک وزن ۔ من کبیر ۶۰۰ درم ۔

مَنبیٰ

رک : منبع ، ماخذ ۔

مَنصَبی

منصب سے متعلق یا منسوب، منصب دار، حیثیت والا

مَوکِبی

جلو کا ، جو اردل میں ہمراہ ہو

مِکَبّیٰ

(طب) حنجرہ کے بالائی سوراخ پر کی پان کی شکل کی کرّی ، سرنگوں یا سرپوش نما کرّی

منیبی

حساب کتاب رکھنے کا کام، منیم کا کام

مُرَکّبی

مرکب (رک) سے منسوب یا متعلق ، مرکب کا ، مرکب والا ۔

مَکِین

مکان میں رہنے والا، جو رہائش پذیر ہو

مُنکِرینِ خُدا

اللہ تعالیٰ کے وجود سے انکار کرنے والے لوگ ، خدا کو نہ ماننے والے ، ملحدین

مُنکِرینِ قَیامَت

آخرت یا سزا و جزا کے دن کے انکار کرنے والے لوگ ۔

مُنْکِرِینِ صِفات

خدا کی صفات سے انکار کرنے والے لوگ ؛ مراد : فرقہء معتزلہ ۔

مُنکِرینِ حَدِیث

حدیث سے انکار کرنے والے لوگ ۔

مُنکِرینِ زکوٰۃ

زکوٰۃ ادا کرنے سے انکار کرنے والے لوگ ، مراد : مرتدین ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنکِبَین کے معانیدیکھیے

مَنکِبَین

mankibain•मंकिबैन

  • Roman
  • Urdu

مَنکِبَین کے اردو معانی

  • دونوں بازو ، دونوں مونڈھے ، شانے ۔

Urdu meaning of mankibain

  • Roman
  • Urdu

  • dono.n baazuu, dono.n monDhe, shaane

मंकिबैन के हिंदी अर्थ

  • दोनों भुजाएँ, दोनों मोंढे, कंधे, काँधे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنکِبَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنکِبَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone