تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنکا" کے متعقلہ نتائج

مَنکا

۔ (مالا یا تسبیح کا) سونے یا چاندی کا دانہ ، بیضوی شکل کا لمبوترا نگینہ ، ہر قسم کے چھوٹے گھونگے ، وہ مہرہ جو فقیر گلے میں ڈالتے ہیں ؛ (مجازاً) تسبیح یا مالا ۔

مُنَکّا

خشک کیا ہوا بڑا انگور: بڑی کشمش

مَنکا ساز

مالا بنانے والا ، نگینے یا موتی بنانے والا شخص ۔

مَنکا پِھرنا

تسبیح کی جانا ، مالا جپی جانا ۔

مَنکا ٹُوٹنا

گردن کا مہرہ ٹوٹ جانا ، گردن ناکارہ ہو جانا ۔

مَنکا توڑنا

گردن کی ہڈی توڑنا ؛ (مجازاً) قتل کر دینا ، جان سے مار دینا

مَنکا پھیرنا

رک : منکا پھرانا ۔

مَنکا ٹَھنکا

غوری و سلیمانی دانے یا عقیق و بلور کے مہرے جو اکثر بے نوا اور آزاد فقیر ہاتھوں میں ڈالے رہتے یا گلے میں پہنے رہتے ہیں ، تسبیح ، سمرن ، مالا ۔

مَنکا پِھرانا

وظیفہ کا ورد کرنا ، مالا جپنا ، تسبیح کرنا ۔

مَنکا اُکَھڑنا

منکا ٹوٹنا ، گردن کی ہڈی ٹوٹ جانا ؛ موت واقع ہو جانا ۔

مَنکا ٹُوٹ جانا

منکا ڈھلکنا ، گردن ٹوٹ جانا ، موت واقع ہو جانا ۔

مَنکَہ

۔ (مالا یا تسبیح کا) سونے یا چاندی کا دانہ ، بیضوی شکل کا لمبوترا نگینہ ، ہر قسم کے چھوٹے گھونگے ، وہ مہرہ جو فقیر گلے میں ڈالتے ہیں ؛ (مجازاً) تسبیح یا مالا ۔

مَنکَہ

روحیں، ارواح

مَنکِہ

میں کہ، میں، جس کا نام و نشان یہ اور پتا یہ ہے (عدالتی دستاویزات، رسید وغیرہ کے آغاز میں مسمی یا مسماۃ کے ساتھ اپنے نام سے پہلے مستعمل)

مَنْکا ڈَھلْنا

۔ قریب مرگ انسان کی گردن کا کسی طرف مائل ہوجانا۔ ؎

منکا ڈھل جانا

مرنے کے وقت گردن کا خم کھا جانا، گردن کا قابو میں نہ رہنا، مرنے کے قریب ہونا، علامت مرگ کا ظاہر ہونا

مَنْکا ڈَھلَکْنا

مرتے وقت گردن کا ایک طرف کو بے سکت ہو کر جھک جانا، مرنے کے قریب ہونا نیز دم توڑ دینا

مِنکاح

عادتاً نکاح کرنے والا ، بار بار شادی کرنے والا (شخص) ۔

مَن کار

جوہری

مَن کامْنا

خواہش نفسانی، ہوس

مَن کا روگ

دل کا روگ ؛ جی کا جنجال ؛ (مجازا ً) دکھ ، تکلیف جو لا علاج ہو ؛ دردِ دل ۔

مَن کا چور

heart-stealer, beloved

مَن کا موتی

(ادب) پسندیدہ بات یا موضوع یا چیز ۔

مَن کا مارا

۔صفت۔ مذکر۔(عو۔ ہندو) مردہ دل۔

مَن کا پِیتا

۔صفت۔ مذکر۔(ہندو) دل کا چاہا۔ دل کی خواہش ۔مونث کے لیے من کی چیتی۔

مَن کا اُجلا

صاف دل ، صاف باطن ، جس کی سیرت اچھی ہو ۔

مَن کا چیتا

(ہندو) دل کا چاہا، من چاہا

مَن کا کانْٹا

ناگوارِ خاطر ، بُرا ، ناپسندیدہ (عموما ً آدمی وغیرہ) ۔

مَن کا کھوٹا

۔(ہندو)صفت۔ بدباطن۔ ریاکار۔ منافق۔ دل میں کھوٹ رکھنے والا۔

مَن کا مَیلا

بدباطن ، منافق ، ریاکار ، کینہ توز ، دل کا کھوٹا ، کپٹی

مَن کا کَپْٹی

of bad or evil mind, malicious, deceitful

من کا انکس گیان

علم دل کو صاف رکھتا ہے

من کا آنکس گیا

علم ضمیر دل کو ٹھیک رکھتا ہے

مَن کا مَن میں رَہنا

۔ارمان یا خواہش کاپورا نہ ہونا۔؎

مَن کا کَنْوَل کِھلنا

دل خوش ہونا ، طبیعت میں خوشگواری آنا ، ہشاش بشاش ہونا ۔

مَن کا نور اُڑ جانا

۔ چہرے کی رونق اور آب و تاب جاتا رہنا۔ بے روپ ہوجانا۔ ؎

گَرْدَن کا مَنْکا

منکا ، گردن کی ہڈی ، اسخوانِ گردن ، ہڈیوں کے مہرے جو سر کو پشت سے ملحق رکھتے ہیں .

گَرْدَن کَا مَنْکا ڈَھلْنا

گردن کی پچھلی ہڈی کا نیچے لٹک جانا ، موت کی علامت کا ظاہر ہونا ، قریب بمرگ ہونا ، مرنے لگنا .

گَرْدَن کَا مَنْکا ڈَھلَکْنا

گردن کی پچھلی ہڈی کا نیچے لٹک جانا ، موت کی علامت کا ظاہر ہونا ، قریب بمرگ ہونا ، مرنے لگنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنکا کے معانیدیکھیے

مَنکا

mankaaमनका

نیز : مَنکَہ

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: زربافی

  • Roman
  • Urdu

مَنکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ (مالا یا تسبیح کا) سونے یا چاندی کا دانہ ، بیضوی شکل کا لمبوترا نگینہ ، ہر قسم کے چھوٹے گھونگے ، وہ مہرہ جو فقیر گلے میں ڈالتے ہیں ؛ (مجازاً) تسبیح یا مالا ۔
  • ۔ گردن کے عین پیچھے ریڑھ کا پہلا جوڑ ، گردن کے پیچھے کی ہڈی جو ریڑھ کے بالکل اوپر ہوتی ہے اور جس پر گردن قائم رہتی ہے ، فقرہ ؛ مہرئہ گردن نیز مہرئہ پشت ۔
  • ۔ (زربافی) دھوک کی اوپر کے سرے کی حد قائم کرنے والی ٹکلی جس پر کلابتو کی ککڑی قائم ہوتی ہے
  • ۔ گردن کی ہڈی کا اُبھار جو جوان ہونے پر گلے میں نکلتا ہے ، تفاع آدم (Adam's Apple)
  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔تسبیح یا مالے کا دانہ۔ کانچ۔ عقیق۔ نگینہ یا کسی پتھر کا دانہ۔ ۲۔گردن کا مُہرہ۔ ؎ ۳۔وہ مُہرے جن کو فُقَرا گلے میں ڈالے رہتے ہیں۔

شعر

Urdu meaning of mankaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (maalaa ya tasbiih ka) sone ya chaandii ka daana, baizavii shakl ka lambotraa nagiina, har kism ke chhoTe gho nagge, vo mohraa jo faqiir gale me.n Daalte hai.n ; (majaazan) tasbiih ya maalaa
  • ۔ gardan ke a.in piichhe rii.Dh ka pahlaa jo.D, gardan ke piichhe kii haDDii jo rii.Dh ke bilkul u.upar hotii hai aur jis par gardan qaayam rahtii hai, fiqra ; mahra gardan niiz mahra pusht
  • ۔ (zarbaafii) dhok kii u.upar ke sire kii had qaayam karnevaalii Tikulii jis par kallaa buto kii kak.Dii qaayam hotii hai
  • ۔ gardan kii haDDii ka ubhaar jo javaan hone par gale me.n nikaltaa hai, tafaaa aadam (Adam's Apple
  • ۔(ha) muzakkar। १।tasbiih ya maale ka daana। kaanch। aqiiq। nagiina ya kisii patthar ka daana। २।gardan ka muhra। ३।vo muhre jin ko fuqaraa gale me.n Daale rahte hain।

English meaning of mankaa

Noun, Masculine

  • bead, rosary, Adam's apple, the tailbone, a single vertebra (of the back or neck), thyroid cartilage
  • beads

मनका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धातु, लकड़ी, आदि का वह गोल या अंडा कार छोटा टुकड़ा जिसके बीचोबीच छेद होता है तथा जो माला के रूप में पिरोया जाता है। एक साथ पिरोये जानेवाले बहुत से मनके माला का रूप धारण कर लेते हैं।
  • माला। सुमिरनी। उदा०-करका मन का छोड़कर मनका मनका फेर। पुं० [सं०मन्यका = गले की नस] गरदन के पीछे की वह हड्डी जो रीढ़ के ठीक ऊपरी भाग में होती है। मुहा०-मनका ढलना या ढलकना = आसन्न मृत्यु के समय रोगी की गरदन टेढ़ी हो जाना।
  • लकड़ी, धातु आदि का गोल टुकड़ा जिसके बीचों-बीच छेद होता है तथा जिसे माला के रूप में पिरोया जाता है; मोती
  • {ला-अ.} माला; सुमिरनी
  • रत्न दाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنکا

۔ (مالا یا تسبیح کا) سونے یا چاندی کا دانہ ، بیضوی شکل کا لمبوترا نگینہ ، ہر قسم کے چھوٹے گھونگے ، وہ مہرہ جو فقیر گلے میں ڈالتے ہیں ؛ (مجازاً) تسبیح یا مالا ۔

مُنَکّا

خشک کیا ہوا بڑا انگور: بڑی کشمش

مَنکا ساز

مالا بنانے والا ، نگینے یا موتی بنانے والا شخص ۔

مَنکا پِھرنا

تسبیح کی جانا ، مالا جپی جانا ۔

مَنکا ٹُوٹنا

گردن کا مہرہ ٹوٹ جانا ، گردن ناکارہ ہو جانا ۔

مَنکا توڑنا

گردن کی ہڈی توڑنا ؛ (مجازاً) قتل کر دینا ، جان سے مار دینا

مَنکا پھیرنا

رک : منکا پھرانا ۔

مَنکا ٹَھنکا

غوری و سلیمانی دانے یا عقیق و بلور کے مہرے جو اکثر بے نوا اور آزاد فقیر ہاتھوں میں ڈالے رہتے یا گلے میں پہنے رہتے ہیں ، تسبیح ، سمرن ، مالا ۔

مَنکا پِھرانا

وظیفہ کا ورد کرنا ، مالا جپنا ، تسبیح کرنا ۔

مَنکا اُکَھڑنا

منکا ٹوٹنا ، گردن کی ہڈی ٹوٹ جانا ؛ موت واقع ہو جانا ۔

مَنکا ٹُوٹ جانا

منکا ڈھلکنا ، گردن ٹوٹ جانا ، موت واقع ہو جانا ۔

مَنکَہ

۔ (مالا یا تسبیح کا) سونے یا چاندی کا دانہ ، بیضوی شکل کا لمبوترا نگینہ ، ہر قسم کے چھوٹے گھونگے ، وہ مہرہ جو فقیر گلے میں ڈالتے ہیں ؛ (مجازاً) تسبیح یا مالا ۔

مَنکَہ

روحیں، ارواح

مَنکِہ

میں کہ، میں، جس کا نام و نشان یہ اور پتا یہ ہے (عدالتی دستاویزات، رسید وغیرہ کے آغاز میں مسمی یا مسماۃ کے ساتھ اپنے نام سے پہلے مستعمل)

مَنْکا ڈَھلْنا

۔ قریب مرگ انسان کی گردن کا کسی طرف مائل ہوجانا۔ ؎

منکا ڈھل جانا

مرنے کے وقت گردن کا خم کھا جانا، گردن کا قابو میں نہ رہنا، مرنے کے قریب ہونا، علامت مرگ کا ظاہر ہونا

مَنْکا ڈَھلَکْنا

مرتے وقت گردن کا ایک طرف کو بے سکت ہو کر جھک جانا، مرنے کے قریب ہونا نیز دم توڑ دینا

مِنکاح

عادتاً نکاح کرنے والا ، بار بار شادی کرنے والا (شخص) ۔

مَن کار

جوہری

مَن کامْنا

خواہش نفسانی، ہوس

مَن کا روگ

دل کا روگ ؛ جی کا جنجال ؛ (مجازا ً) دکھ ، تکلیف جو لا علاج ہو ؛ دردِ دل ۔

مَن کا چور

heart-stealer, beloved

مَن کا موتی

(ادب) پسندیدہ بات یا موضوع یا چیز ۔

مَن کا مارا

۔صفت۔ مذکر۔(عو۔ ہندو) مردہ دل۔

مَن کا پِیتا

۔صفت۔ مذکر۔(ہندو) دل کا چاہا۔ دل کی خواہش ۔مونث کے لیے من کی چیتی۔

مَن کا اُجلا

صاف دل ، صاف باطن ، جس کی سیرت اچھی ہو ۔

مَن کا چیتا

(ہندو) دل کا چاہا، من چاہا

مَن کا کانْٹا

ناگوارِ خاطر ، بُرا ، ناپسندیدہ (عموما ً آدمی وغیرہ) ۔

مَن کا کھوٹا

۔(ہندو)صفت۔ بدباطن۔ ریاکار۔ منافق۔ دل میں کھوٹ رکھنے والا۔

مَن کا مَیلا

بدباطن ، منافق ، ریاکار ، کینہ توز ، دل کا کھوٹا ، کپٹی

مَن کا کَپْٹی

of bad or evil mind, malicious, deceitful

من کا انکس گیان

علم دل کو صاف رکھتا ہے

من کا آنکس گیا

علم ضمیر دل کو ٹھیک رکھتا ہے

مَن کا مَن میں رَہنا

۔ارمان یا خواہش کاپورا نہ ہونا۔؎

مَن کا کَنْوَل کِھلنا

دل خوش ہونا ، طبیعت میں خوشگواری آنا ، ہشاش بشاش ہونا ۔

مَن کا نور اُڑ جانا

۔ چہرے کی رونق اور آب و تاب جاتا رہنا۔ بے روپ ہوجانا۔ ؎

گَرْدَن کا مَنْکا

منکا ، گردن کی ہڈی ، اسخوانِ گردن ، ہڈیوں کے مہرے جو سر کو پشت سے ملحق رکھتے ہیں .

گَرْدَن کَا مَنْکا ڈَھلْنا

گردن کی پچھلی ہڈی کا نیچے لٹک جانا ، موت کی علامت کا ظاہر ہونا ، قریب بمرگ ہونا ، مرنے لگنا .

گَرْدَن کَا مَنْکا ڈَھلَکْنا

گردن کی پچھلی ہڈی کا نیچے لٹک جانا ، موت کی علامت کا ظاہر ہونا ، قریب بمرگ ہونا ، مرنے لگنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone