تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنکِہ" کے متعقلہ نتائج

مَنکِہ

میں کہ، میں، جس کا نام و نشان یہ اور پتا یہ ہے (عدالتی دستاویزات، رسید وغیرہ کے آغاز میں مسمی یا مسماۃ کے ساتھ اپنے نام سے پہلے مستعمل)

مَنکَہ

مَنکَہ

روحیں، ارواح

مَنکا

۔ (مالا یا تسبیح کا) سونے یا چاندی کا دانہ ، بیضوی شکل کا لمبوترا نگینہ ، ہر قسم کے چھوٹے گھونگے ، وہ مہرہ جو فقیر گلے میں ڈالتے ہیں ؛ (مجازاً) تسبیح یا مالا ۔

مُنَکّا

مَنکھ

चारण। भाट। ३. संस्कृत भाषा के एक प्रसिद्ध कोशकार।

مَنُکھ

منشہ، آدمی

مُنَقّا

مَنکا پِھرنا

تسبیح کی جانا ، مالا جپی جانا ۔

مَنکا ٹُوٹنا

گردن کا مہرہ ٹوٹ جانا ، گردن ناکارہ ہو جانا ۔

مَنکا توڑنا

گردن کی ہڈی توڑنا ؛ (مجازاً) قتل کر دینا ، جان سے مار دینا

مَنکا ساز

مالا بنانے والا ، نگینے یا موتی بنانے والا شخص ۔

مَنکا پھیرنا

رک : منکا پھرانا ۔

مَنکا پِھرانا

وظیفہ کا ورد کرنا ، مالا جپنا ، تسبیح کرنا ۔

مَنکا اُکَھڑنا

منکا ٹوٹنا ، گردن کی ہڈی ٹوٹ جانا ؛ موت واقع ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنکِہ کے معانیدیکھیے

مَنکِہ

man-ki•मन-कि

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

مَنکِہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • میں کہ، میں، جس کا نام و نشان یہ اور پتا یہ ہے (عدالتی دستاویزات، رسید وغیرہ کے آغاز میں مسمی یا مسماۃ کے ساتھ اپنے نام سے پہلے مستعمل)

Urdu meaning of man-ki

  • Roman
  • Urdu

  • me.n ki, men, jis ka naam-o-nishaan ye aur pata ye hai (adaalatii dastaavezaat, rasiid vaGaira ke aaGaaz me.n musammaa ya musammaat ke saath apne naam se pahle mustaamal

English meaning of man-ki

Adverb

  • I, me

मन-कि के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • मैं कि, मैं, जिसका नाम, चिह्न और पता यह है (न्यायालिक दस्तावेज़ात, रसीद आदि के आरंभ में नामों से पहले प्रयोग करते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنکِہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنکِہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone