تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنکَسِف" کے متعقلہ نتائج

مُنکَسِف

جس کو گہن لگے ، گہنانے والا ، گہنایا ہوا ؛ (چاند یا سورج) جو گہن میں ہو ۔

مُنکَشِف

کھلنے والا، کھلا ہوا، ظاہر، آشکارا، واضح، اِلقا کیا ہوا

مُنخَسِف

اندھا ، بے نور ؛ چھپا ہوا ؛ مراد : گہن میں آیا ہوا (چاند) ۔

مُنْکَسِر

انکسار برتنے والا، متواضع، خاکسار

مُنکَشِف کَرنا

ظاہر کرنا ، کھولنا ۔

مُنکَشِف ہونا

منکشف کرنا (رک) کا لازم ۔

مُنکَسِر ہونا

ٹوٹنا ؛ بکھرنا ، منتشر ہونا ۔

مُنکَسِر مِزاج

جس کے مزاج میں انکسار ہو، مسکین طبع خاکسار، متواضع شخص

مُنکَسِر مِزاجی

رک : منکسرُالمزاجی ، انکسار ۔

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مُناسِب

نسبت رکھنے والا، مشابہ

مُنْکِر

انکار کرنے والا، نہ ماننے والا

مَنکا

۔ (مالا یا تسبیح کا) سونے یا چاندی کا دانہ ، بیضوی شکل کا لمبوترا نگینہ ، ہر قسم کے چھوٹے گھونگے ، وہ مہرہ جو فقیر گلے میں ڈالتے ہیں ؛ (مجازاً) تسبیح یا مالا ۔

مَنکَہ

مَنکے

منکا کی جمع، نگینے، گردن میں ریڑھ کی ہڈی کا مہرہ یا سرا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنکَسِف کے معانیدیکھیے

مُنکَسِف

munkasif•मुंकसिफ़

اصل: عربی

اشتقاق: كَسَفَ

  • Roman
  • Urdu

مُنکَسِف کے اردو معانی

صفت

  • جس کو گہن لگے ، گہنانے والا ، گہنایا ہوا ؛ (چاند یا سورج) جو گہن میں ہو ۔

Urdu meaning of munkasif

  • Roman
  • Urdu

  • jis ko gahan lage, gahnaane vaala, gahnaa ya hu.a ; (chaand ya suuraj) jo gahan me.n ho

मुंकसिफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसको गहन लगे, गहनाने वाला, गहनाया हुआ;(चाँद या सूरज) जो गहन में हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنکَسِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنکَسِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone