تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنَکْنا" کے متعقلہ نتائج

مَنَکْنا

حرکات سے یہ ظاہر کرنا کہ بیدار ہے، ہاتھ پیر چلانا، کروٹ لینا، ہلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنَکْنا کے معانیدیکھیے

مَنَکْنا

manaknaaमनकना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَنَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • حرکات سے یہ ظاہر کرنا کہ بیدار ہے، ہاتھ پیر چلانا، کروٹ لینا، ہلنا
  • چوکنا ہونا، ہوشیار ہونا
  • ادنیٰ مخالفت و سرتابی کرنا، عذر و حجت کرنا، چیں چپڑ کرنا

Urdu meaning of manaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • harkaat se ye zaahir karnaa ki bedaar hai, haath pair chalaanaa, karvaT lenaa, hilnaa
  • chaukannaa honaa, hoshyaar honaa
  • adnaa muKhaalifat-o-sartaabii karnaa, uzr-o-hujjat karnaa, chii.n chupa.D karnaa

English meaning of manaknaa

Intransitive verb

  • be alert or vigilant

मनकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • चेष्टा करना, हाथ-पैर चलाना, हिलना, डोलना
  • चौकन्ना होना, सावधान होना
  • तर्क-वितर्क करना, चीं-चपड़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنَکْنا

حرکات سے یہ ظاہر کرنا کہ بیدار ہے، ہاتھ پیر چلانا، کروٹ لینا، ہلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone