تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنڈی" کے متعقلہ نتائج

مَنڈی

۱۔ (i) بڑا بازار جس میں ہر متعلقہ شے اور ہر جنس کی اشیاء بہ افراط آکر جمع ہو اور لوگ خرید کر دوسرے بازاروں میں بیچنے کے لیے لے جائیں ، تھوک کا بازار ۔

مُنْڈی

جس کے بال مونڈے ہوئے ہوں، مونڈی ہوئی

مَنڈیمَس

وہ حکم جو عدالت عالیہ کی جانب سے تحت کی عدالت کے نام صادر ہوتا ہے

مَنڈی لگنا

منڈی میں کاروبار شروع اور جاری رہنا، منڈی کا کاروبار شروع ہونا، بازار لگنا

مَنڈی لگانا

منڈی قائم کرنا

مَنڈی کی مَنڈی

پوری منڈی ، تمام بازار ، کل بازار ۔

مَنڈی بِگڑنا

کسی جنس کی نکاسی پر برا اثر پڑنا ، بھاؤ کا خاطر خواہ نہ رہنا ، مقبولیت میں کمی آنا ۔

مَنڈیانا

چاولوں کی پیچ یا نشاستہ سے کپڑے یا کاغذ کو کرخت بنا کر صفائی کرنا، کلف دینا، مانڈی لگانا، بالوں کو سیاہ کرنا

مُنڈی ہَڑ

(علاقہ بندی) ایسی ہڑ جس میں گابا یعنی اُبھار نہ ہو اور ڈورے کے ہم سطح رہے

مُنڈی کا

رک : منڈو کا ، وہ جو ماں کے رانڈ ہو جانے پر حرام سے پیدا ہوا ہو ؛ (ہندو) بیراگن کا بیٹا ۔

منڈی بننا

وہ چھوٹے گاؤں جو غلہ جمع کرنے اور دساور کو بھیجنے کے لئے بنائے جاتے ہیں

مُنڈی مُنڈی

(مجازاً) بے رونق ، اُجاڑ ۔

مُنڈیا ہِلانا

سر ہلا کر اشارہ کرنا ، اقرار کرنا ۔

مُنْڈی گائے سَدا کَلور

جس گائے کے سینگ نہ ہوں وہ بچھیا معلوم ہوتی ہے نیز سن سے اُتری ہوئی وہ عورت جو جوان بنے

منڈی بنانا

وہ چھوٹے گاؤں جو غلہ جمع کرنے اور دساور کو بھیجنے کے لئے بنائے جاتے ہیں

مُنْڈی کاٹی

منڈی کاٹا کی تانیث، عورتوں کا کلمۂ نفرین

مُنڈی کاٹا

کلمۂ نفرین، اظہارِ بیزاری کے موقعے پر عورتوں کا روزمرہ، مترادف: موا، مرنے جوگا، واجب القتل وغیرہ، ایک کلمہ ہے، عورتوں کے محاورے میں، جس وقت کوئی ان کے خلاف بات کہتا ہے یا کسی سے بیزاری ظاہر کرتی ہیں، تو یہ کلمہ اس کے حق میں زبان پر لاتی ہیں، (عورتوں کا ایک کوسنا) موا

مَنْڈی جَمنا

(بیوپار) منڈی میں کاروبار شروع اور جاری رہنا

مُنڈی تولنا

حملہ کرنا ۔

مُنڈی مَروڑ

رک : گلاگھٹنی ، خاکی رنگ کا ایک پرندہ ، مورچہ خورک ۔

مَنْڈی اُٹْھنا

(تجارت) منڈی میں تجارتی کاروبار ختم ہو جانا

مَنْڈی بَھرنا

(بیوپار) منڈی میں کاروبار شروع اور جاری رہنا

مُنڈی توڑْنا

منھ پھیرنا ، منھ بگاڑنا ، تیوری پر بل ڈال کر منھ بنانا ، ناک بھوں چڑھانا ۔

مُنڈی مَسجِد

وہ مسجد جس کے مینار یا کنگرے گر پڑے ہوں

مَنْڈی اُکَھڑْنا

(تجارت) منڈی میں تجارتی کاروبار ختم ہو جانا

منڈی قائم کرنا

منڈی کا کاروبار شروع کرنا، بازار لگنا

مُنڈیر

دیوار کا وہ بالائی حصہ جو ڈھلواں بنا ہوتا ہے تا کہ پانی اوپر سے دیوار کے اندر سرایت نہ کرے، کنگرا

مُنڈِیا مَروڑ کَر پَڑ رَہنا

چپ ہو کر سمٹ سمٹا کر لیٹ رہنا

مُنْڈِیا مَڑور کے پَڑ رَہنا

۔ (عم) چُپ ہو کر سِمٹ سمٹا کر لیٹ رہنا۔

مُنڈیا

۔(بالضم ونون غنہٌ (عو) موٗنڈ بمعنی سر کی تصغیر۔ ؎

مُنڈی مَروڑ دیسی

رک : منڈی مروڑ ۔

مُنڈیلی

رک : منڈیری جو اس کا رائج املا ہے ۔

مُنڈیری

چھوٹی منڈیر جو زیادہ اونچی نہ اٹھائی گئی ہو

مَنڈِیل

ایک خاص وضع کی پگڑی ، مندیل ۔

منڈیر بندھنا

پشتہ باندھنا، حد باندھنا

مُنڈِیالی

ایک زبان کا نام جسے منڈا میں بولا جاتا ہے ۔

مُنڈِیا کَٹنا

منڈیا کاٹنا (رک) کا لازم ، سر کٹنا

مُنْڈِیالی خَط

ٹکری خط کی ایک قسم جو منڈیالی اور سیکتی زبانوں کے لیے مستعمل ہے

مُنڈِیا کاٹنا

گردن سے سر الگ کر دینا ، سر کاٹنا ۔

مُنڈیا رَگَڑنا

زمین میں گرا کے سر کو گھسے لگانا، سر کچلنا، منھ مسل دینا

مُنڈیا مَروڑنا

سر کچلنا ، گلا دبانا ، تکلیف دینا ، ستانا ، دق کرنا ، سزا دینا ۔

مُنڈیر باندھنا

۔ پُشتہ باندھنا۔ حد باندھنا۔

مُنڈیری باندھنا

منڈیر بنانا ، چھجا ڈالنا ، نیچی دیوار بنانا

مُنْڈِیا مَروڑ کَر

سمٹ سمٹا کر ، چپ ہو کر ۔

مُنْڈِیا مَروڑ کے

سمٹ سمٹا کر ، چپ ہو کر ۔

مَچْھلی مَنڈی

رک : مچھلی بازار ۔

نِیلام مَنڈی

وہ بڑا بازار جہاں نیلام کی اشیا (عموماً استعمال شدہ) فروخت ہوتی ہوں ، نیلامی کی جگہ ۔

ناج کی مَنڈی

وہ جگہ جہاں غلہ فروخت ہوتا ہے، غلہ منڈی، اناج کی منڈی

اَناج کی مَنڈی

اناج کا بڑا بازار، وہ بڑا بازار جہاں اناج تھوک میں بیچے اور خریدے جاتے ہیں

شَحْنَۂ مَنْڈی

بازار کا چودھری.

ہِیرا مَنْڈی

(مراداً) طوائفوں کے رہنے اور دھندا کرنے کی جگہ

غَلَّہ مَن٘ڈی

وہ جگہ جہاں اناج لا کر فروخت کیا جاتا ہے، اناج کی منڈی یا بازار

کالی مَن٘ڈی

چور بازاری کرنے والوں کا بازار، خفیہ لین دین ، ناجائز کاروبار کا بازار یا حلقہ .

مُشْتَرَکَہ مَنْڈی

(معاشیات) اجتماعی تجارت کا بازار جہاں ان کے مال کی کھپت ہو ۔

لَکَّڑ مَنْڈی

لکڑی کا بڑا بازار ، لکڑی کا تھوک بازار ، وہ بازار یا جگہ جہاں لکڑیاں بگتی ہوں.

مکھ منڈی

سکندر کی ایک ماتری

دال مَنْڈی

وہ بازار جہاں اناج فرخت ہوتا ہے ، غلہ منڈی .

سَبْزی مَنْڈی

وہ جگہ جہاں ترکاریاں، سبزیاں اور پھل وغیرہ بکتے ہیں، سبزی، ترکاری خریدنے بیچنے کا بازار

بَکْرا مَنْڈی

وہ بازار جس میں بکرے کی تجارت ہوتی ہے، وہ جگہ جہاں بکرے کی خرید و فروخت ہوتی ہے

تِجارَتی مَنْڈِی

وہ شہر یا قصبہ جہاں کسی چیز کی خاص طور پر تجارت ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنڈی کے معانیدیکھیے

مَنڈی

manDiiमंडी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

مَنڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ (i) بڑا بازار جس میں ہر متعلقہ شے اور ہر جنس کی اشیاء بہ افراط آکر جمع ہو اور لوگ خرید کر دوسرے بازاروں میں بیچنے کے لیے لے جائیں ، تھوک کا بازار ۔
  • (ii) بڑا تجارتی مرکز ؛ بڑی دکان جس میں مختلف اشیاء و اجناس فروخت کے لیے رکھی گئی ہوں (Emporium)
  • (iii) بڑا میلا جہاں گائے گھوڑے وغیرہ بکنے یا نمائش کے لیے لائے جائیں ؛ وہ چھوٹے گانو جو غلہ جمع کرنے اور دساور کو بھیجنے کے لیے بنائے جاتے ہیں ؛ دکان یا گودام ؛ غلہ بیچنے کی وہ دکان جس سے متصل ایک گودام ہوتا ہے
  • ۲۔ (معماری) چبوترے کی طرح کا سانچہ جس میں اینٹوں کو تہہ در تہہ رکھ کر سکھایا جات ہے ، چٹا (Stack) ۔
  • ۳۔ غلہ ناپنے کے ایک پیمانے کا نام ۔
  • ۴۔ (کنا یۃ ً) آماجگاہ ، مرکز ، جہاں کثرت سے کوئی چیز پائی جائے ۔

Urdu meaning of manDii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ (i) ba.Daa baazaar jis me.n har mutaalliqaa shaiy aur har jins kii ashiiyaa bah ifraat aakar jamaa ho aur log Khariid kar duusre baazaaro.n me.n bechne ke li.e le jaa.e.n, thok ka baazaar
  • (ii) ba.Daa tijaaratii markaz ; ba.Dii dukaan jis me.n muKhtlif ashiiyaa-o-ajnaas faroKhat ke li.e rakhii ga.ii huu.n (Emporium
  • (iii) ba.Daa melaa jahaa.n gaay gho.De vaGaira bikne ya numaa.ish ke li.e laa.e jaa.e.n ; vo chhoTe gaanv jo Galla jamaa karne aur disaavar ko bhejne ke li.e banaa.e jaate hai.n ; dukaan ya godaam ; galla bechne kii vo dukaan jis se muttasil ek godaam hotaa hai
  • ۲۔ (maamaarii) chabuutre kii tarah ka saanchaa jis me.n i.inTo.n ko tahaa dar tahaa rakh kar sikhaayaa jaat hai, chaTaa (Stack)
  • ۳۔ gala naapne ke ek paimaane ka naam
  • ۴۔ (kannaa yan) aamaajagaah, markaz, jahaa.n kasrat se ko.ii chiiz paa.ii jaaye

English meaning of manDii

Noun, Feminine

मंडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाज़ार, विपणि, वह बहुत बड़ा विक्रय स्थल जहाँ थोक माल बेचने की बहुत सी दुकानें हों, थोक बिक्री का बाज़ार, सब्ज़ी मंडी, बड़ा बाज़ार, बड़ा मेला जहां गाय घोड़े वग़ैरा बिकने या नुमाइश के लिए लाए जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنڈی

۱۔ (i) بڑا بازار جس میں ہر متعلقہ شے اور ہر جنس کی اشیاء بہ افراط آکر جمع ہو اور لوگ خرید کر دوسرے بازاروں میں بیچنے کے لیے لے جائیں ، تھوک کا بازار ۔

مُنْڈی

جس کے بال مونڈے ہوئے ہوں، مونڈی ہوئی

مَنڈیمَس

وہ حکم جو عدالت عالیہ کی جانب سے تحت کی عدالت کے نام صادر ہوتا ہے

مَنڈی لگنا

منڈی میں کاروبار شروع اور جاری رہنا، منڈی کا کاروبار شروع ہونا، بازار لگنا

مَنڈی لگانا

منڈی قائم کرنا

مَنڈی کی مَنڈی

پوری منڈی ، تمام بازار ، کل بازار ۔

مَنڈی بِگڑنا

کسی جنس کی نکاسی پر برا اثر پڑنا ، بھاؤ کا خاطر خواہ نہ رہنا ، مقبولیت میں کمی آنا ۔

مَنڈیانا

چاولوں کی پیچ یا نشاستہ سے کپڑے یا کاغذ کو کرخت بنا کر صفائی کرنا، کلف دینا، مانڈی لگانا، بالوں کو سیاہ کرنا

مُنڈی ہَڑ

(علاقہ بندی) ایسی ہڑ جس میں گابا یعنی اُبھار نہ ہو اور ڈورے کے ہم سطح رہے

مُنڈی کا

رک : منڈو کا ، وہ جو ماں کے رانڈ ہو جانے پر حرام سے پیدا ہوا ہو ؛ (ہندو) بیراگن کا بیٹا ۔

منڈی بننا

وہ چھوٹے گاؤں جو غلہ جمع کرنے اور دساور کو بھیجنے کے لئے بنائے جاتے ہیں

مُنڈی مُنڈی

(مجازاً) بے رونق ، اُجاڑ ۔

مُنڈیا ہِلانا

سر ہلا کر اشارہ کرنا ، اقرار کرنا ۔

مُنْڈی گائے سَدا کَلور

جس گائے کے سینگ نہ ہوں وہ بچھیا معلوم ہوتی ہے نیز سن سے اُتری ہوئی وہ عورت جو جوان بنے

منڈی بنانا

وہ چھوٹے گاؤں جو غلہ جمع کرنے اور دساور کو بھیجنے کے لئے بنائے جاتے ہیں

مُنْڈی کاٹی

منڈی کاٹا کی تانیث، عورتوں کا کلمۂ نفرین

مُنڈی کاٹا

کلمۂ نفرین، اظہارِ بیزاری کے موقعے پر عورتوں کا روزمرہ، مترادف: موا، مرنے جوگا، واجب القتل وغیرہ، ایک کلمہ ہے، عورتوں کے محاورے میں، جس وقت کوئی ان کے خلاف بات کہتا ہے یا کسی سے بیزاری ظاہر کرتی ہیں، تو یہ کلمہ اس کے حق میں زبان پر لاتی ہیں، (عورتوں کا ایک کوسنا) موا

مَنْڈی جَمنا

(بیوپار) منڈی میں کاروبار شروع اور جاری رہنا

مُنڈی تولنا

حملہ کرنا ۔

مُنڈی مَروڑ

رک : گلاگھٹنی ، خاکی رنگ کا ایک پرندہ ، مورچہ خورک ۔

مَنْڈی اُٹْھنا

(تجارت) منڈی میں تجارتی کاروبار ختم ہو جانا

مَنْڈی بَھرنا

(بیوپار) منڈی میں کاروبار شروع اور جاری رہنا

مُنڈی توڑْنا

منھ پھیرنا ، منھ بگاڑنا ، تیوری پر بل ڈال کر منھ بنانا ، ناک بھوں چڑھانا ۔

مُنڈی مَسجِد

وہ مسجد جس کے مینار یا کنگرے گر پڑے ہوں

مَنْڈی اُکَھڑْنا

(تجارت) منڈی میں تجارتی کاروبار ختم ہو جانا

منڈی قائم کرنا

منڈی کا کاروبار شروع کرنا، بازار لگنا

مُنڈیر

دیوار کا وہ بالائی حصہ جو ڈھلواں بنا ہوتا ہے تا کہ پانی اوپر سے دیوار کے اندر سرایت نہ کرے، کنگرا

مُنڈِیا مَروڑ کَر پَڑ رَہنا

چپ ہو کر سمٹ سمٹا کر لیٹ رہنا

مُنْڈِیا مَڑور کے پَڑ رَہنا

۔ (عم) چُپ ہو کر سِمٹ سمٹا کر لیٹ رہنا۔

مُنڈیا

۔(بالضم ونون غنہٌ (عو) موٗنڈ بمعنی سر کی تصغیر۔ ؎

مُنڈی مَروڑ دیسی

رک : منڈی مروڑ ۔

مُنڈیلی

رک : منڈیری جو اس کا رائج املا ہے ۔

مُنڈیری

چھوٹی منڈیر جو زیادہ اونچی نہ اٹھائی گئی ہو

مَنڈِیل

ایک خاص وضع کی پگڑی ، مندیل ۔

منڈیر بندھنا

پشتہ باندھنا، حد باندھنا

مُنڈِیالی

ایک زبان کا نام جسے منڈا میں بولا جاتا ہے ۔

مُنڈِیا کَٹنا

منڈیا کاٹنا (رک) کا لازم ، سر کٹنا

مُنْڈِیالی خَط

ٹکری خط کی ایک قسم جو منڈیالی اور سیکتی زبانوں کے لیے مستعمل ہے

مُنڈِیا کاٹنا

گردن سے سر الگ کر دینا ، سر کاٹنا ۔

مُنڈیا رَگَڑنا

زمین میں گرا کے سر کو گھسے لگانا، سر کچلنا، منھ مسل دینا

مُنڈیا مَروڑنا

سر کچلنا ، گلا دبانا ، تکلیف دینا ، ستانا ، دق کرنا ، سزا دینا ۔

مُنڈیر باندھنا

۔ پُشتہ باندھنا۔ حد باندھنا۔

مُنڈیری باندھنا

منڈیر بنانا ، چھجا ڈالنا ، نیچی دیوار بنانا

مُنْڈِیا مَروڑ کَر

سمٹ سمٹا کر ، چپ ہو کر ۔

مُنْڈِیا مَروڑ کے

سمٹ سمٹا کر ، چپ ہو کر ۔

مَچْھلی مَنڈی

رک : مچھلی بازار ۔

نِیلام مَنڈی

وہ بڑا بازار جہاں نیلام کی اشیا (عموماً استعمال شدہ) فروخت ہوتی ہوں ، نیلامی کی جگہ ۔

ناج کی مَنڈی

وہ جگہ جہاں غلہ فروخت ہوتا ہے، غلہ منڈی، اناج کی منڈی

اَناج کی مَنڈی

اناج کا بڑا بازار، وہ بڑا بازار جہاں اناج تھوک میں بیچے اور خریدے جاتے ہیں

شَحْنَۂ مَنْڈی

بازار کا چودھری.

ہِیرا مَنْڈی

(مراداً) طوائفوں کے رہنے اور دھندا کرنے کی جگہ

غَلَّہ مَن٘ڈی

وہ جگہ جہاں اناج لا کر فروخت کیا جاتا ہے، اناج کی منڈی یا بازار

کالی مَن٘ڈی

چور بازاری کرنے والوں کا بازار، خفیہ لین دین ، ناجائز کاروبار کا بازار یا حلقہ .

مُشْتَرَکَہ مَنْڈی

(معاشیات) اجتماعی تجارت کا بازار جہاں ان کے مال کی کھپت ہو ۔

لَکَّڑ مَنْڈی

لکڑی کا بڑا بازار ، لکڑی کا تھوک بازار ، وہ بازار یا جگہ جہاں لکڑیاں بگتی ہوں.

مکھ منڈی

سکندر کی ایک ماتری

دال مَنْڈی

وہ بازار جہاں اناج فرخت ہوتا ہے ، غلہ منڈی .

سَبْزی مَنْڈی

وہ جگہ جہاں ترکاریاں، سبزیاں اور پھل وغیرہ بکتے ہیں، سبزی، ترکاری خریدنے بیچنے کا بازار

بَکْرا مَنْڈی

وہ بازار جس میں بکرے کی تجارت ہوتی ہے، وہ جگہ جہاں بکرے کی خرید و فروخت ہوتی ہے

تِجارَتی مَنْڈِی

وہ شہر یا قصبہ جہاں کسی چیز کی خاص طور پر تجارت ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone