تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْڈی" کے متعقلہ نتائج

سَنْڈی

موٹی تازی ، ہٹّی کٹّی ، لحیم شحیم عورت (طنز اور پھبتی کے طور پر) .

سُنڈی

اناج میں پیدا ہونے والا کیڑا ، سرسری

سَنڈْیانا

موٹا تازہ ہونا ، مفت خوری کا عادی ہونا ، مسٹن٘ڈ ہونا.

گُلابی سُنْڈی

ایک کیڑا جو کپاس کے بیج اور فصل کو نقصان پہنچاتا ہے. شروع میں سنڈی کا رنگ سفید ہوتا ہے مگر پھر مکمل قد (۳۵ انچ) اختیار کرنے پر اس کا جسم گلابی اور سر بھورا ہو جاتا ہے.

چور سُنْڈی

فصل کو نقصان پہن٘چانے والا ایک کیڑا جو اندر ہی اندر پودوں کو خراب کر دیتا ہے.

لَشْکَری سُنْڈی

مختلف قسم کے کیڑوں کا گروہ جو گندم ، کپاس ، تمباکو گنّا ، مکئی ، سبزیوں اور چنے وغیرہ کی فصلوں کو سخت نقصان پہنچاتا ہے .

چِتْکَبری سُنْڈی

سنڈی کی ایک قسم جس کا بالائی حصہ کالا اور سفید ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْڈی کے معانیدیکھیے

سَنْڈی

sanDiiसन्डी

وزن : 22

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

سَنْڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موٹی تازی ، ہٹّی کٹّی ، لحیم شحیم عورت (طنز اور پھبتی کے طور پر) .

Urdu meaning of sanDii

  • Roman
  • Urdu

  • moTii taazii, haTii kaTii, lahiim shahiim aurat (tanz aur phabtii ke taur par)

सन्डी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मोटी ताज़ी, हट्ठी कट्ठी औरत (व्यंग के रूप में)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنْڈی

موٹی تازی ، ہٹّی کٹّی ، لحیم شحیم عورت (طنز اور پھبتی کے طور پر) .

سُنڈی

اناج میں پیدا ہونے والا کیڑا ، سرسری

سَنڈْیانا

موٹا تازہ ہونا ، مفت خوری کا عادی ہونا ، مسٹن٘ڈ ہونا.

گُلابی سُنْڈی

ایک کیڑا جو کپاس کے بیج اور فصل کو نقصان پہنچاتا ہے. شروع میں سنڈی کا رنگ سفید ہوتا ہے مگر پھر مکمل قد (۳۵ انچ) اختیار کرنے پر اس کا جسم گلابی اور سر بھورا ہو جاتا ہے.

چور سُنْڈی

فصل کو نقصان پہن٘چانے والا ایک کیڑا جو اندر ہی اندر پودوں کو خراب کر دیتا ہے.

لَشْکَری سُنْڈی

مختلف قسم کے کیڑوں کا گروہ جو گندم ، کپاس ، تمباکو گنّا ، مکئی ، سبزیوں اور چنے وغیرہ کی فصلوں کو سخت نقصان پہنچاتا ہے .

چِتْکَبری سُنْڈی

سنڈی کی ایک قسم جس کا بالائی حصہ کالا اور سفید ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone