تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنڈِیل" کے متعقلہ نتائج

مَنڈِیل

ایک خاص وضع کی پگڑی ، مندیل ۔

مُنڈیلی

رک : منڈیری جو اس کا رائج املا ہے ۔

مَنڈلی

ٹولی، گروہ، جتھا، جماعت، جُھنڈ

مَنڈَل

ہر وہ چیز جو گولائی لیے ہو ، دائرہ ، گھیرا ، چکر ، حلقہ ؛ جیسے : سورج کا منڈل (گھیرا) ، چاند کا منڈل (ہالہ) ، شامیانہ

مَنڈول

ایک قسم کا ڈھول ۔

مَنڈی

۱۔ (i) بڑا بازار جس میں ہر متعلقہ شے اور ہر جنس کی اشیاء بہ افراط آکر جمع ہو اور لوگ خرید کر دوسرے بازاروں میں بیچنے کے لیے لے جائیں ، تھوک کا بازار ۔

مَنڈلِیا

لوٹن کبوتر

مُنڈِیالی

ایک زبان کا نام جسے منڈا میں بولا جاتا ہے ۔

مُنْڈی

جس کے بال مونڈے ہوئے ہوں، مونڈی ہوئی

مَنڈلَہ

زمین کا ایک پیمانہ (جیسے بیگھا، بسوہ وغیرہ)، مرلہ

مُنڈلا

صفا چٹ ، بغیر بالوں کا ؛ بغیر پتوں کا

مُنڈیا

۔(بالضم ونون غنہٌ (عو) موٗنڈ بمعنی سر کی تصغیر۔ ؎

مَنڈلی پَتی

کسی علاقہ کا حاکم ، کسی جتھے کا سردار

مَنڈلی لَگانا

رک : منڈلی جمانا ۔

مَنڈَلی جَمنا

منڈلی جمانا (رک) کا لازم ، محفل آراستہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنڈِیل کے معانیدیکھیے

مَنڈِیل

manDiil•मंडील

  • Roman
  • Urdu

مَنڈِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک خاص وضع کی پگڑی ، مندیل ۔

Urdu meaning of manDiil

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khaas vazaa kii pag.Dii, mindiil

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنڈِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنڈِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone