تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْڈی" کے متعقلہ نتائج

مُنْڈی

جس کے بال مونڈے ہوئے ہوں، مونڈی ہوئی

مُنْڈی کاٹی

منڈی کاٹا کی تانیث، عورتوں کا کلمۂ نفرین

مُنْڈی گائے سَدا کَلور

جس گائے کے سینگ نہ ہوں وہ بچھیا معلوم ہوتی ہے نیز سن سے اُتری ہوئی وہ عورت جو جوان بنے

گورَکھ مُنْڈی

مُنڈی ایک ہندوستانی چھتہ دار گھاس ہیں جس میں گھُنڈی کی طرح چھوٹے گول پھل لگتے ہیں

بَغَل میں مُنْڈی ڈالْنا

سرنیچا کرنا، شرمندہ ہونا، خجل ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْڈی کے معانیدیکھیے

مُنْڈی

munDiiमुंडी

نیز : مُونڈی

وزن : 22

موضوعات: گائے

  • Roman
  • Urdu

مُنْڈی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر، مؤنث

  • جس کے بال مونڈے ہوئے ہوں، مونڈی ہوئی
  • سر ، ُمنڈیا ، منڈی (رک) ۔
  • حجام
  • گردن سے اوپر کا جسم سر، کھوپڑی، سر، چٹیا، سرکے بال
  • وہ جوتی جس میں نوک نہیں ہوتی
  • چوٹی، سرا، انتہا
  • بن بالوں کی نیز بغیر سینگوں کی جیسے گائے، بھینس وغیرہ
  • (شاذ) کٹی ہوئی، مراد: آدھی آستین
  • وہ عورت جس کا سر منڈا ہو، مراد: بیوہ، جوگن
  • کئتھی خط سے ماخوذ ایک خط جس کے حروف کے اوپر کی لکیر نہیں بنائی جاتی اور ماترائیں بھی اڑا دی جاتی ہیں، مریا، موڑی
  • ایک نبات کا پھول جو دوا میں استعمال ہوتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُنْڈی

جس کے بال مونڈے ہوئے ہوں، مونڈی ہوئی

شعر

Urdu meaning of munDii

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke baal muunDe hu.e huu.n, monDii hu.ii
  • sar, umanaDayaa, manDii (ruk)
  • hajjaam
  • gardan se u.upar ka jism sar, khopa.Dii, sar, chuTiyaa, sirke baal
  • vo juutii jis me.n nok nahii.n hotii
  • choTii, siraa, intihaa
  • bin baalo.n kii niiz bagair siingo.n kii jaise gaay, bhains vaGaira
  • (shaaz) kaTii hu.ii, muraadah aadhii aastiin
  • vo aurat jis ka sar munDaa ho, muraadah beva, jogan
  • kathii Khat se maaKhuuz ek Khat jis ke huruuf ke u.upar kii lakiir nahii.n banaa.ii jaatii aur maatraa.e.n bhii u.Daa dii jaatii hain, mariyaa, mo.Dii
  • ek nabaat ka phuul jo davaa me.n istimaal hotaa hai

English meaning of munDii

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine, Feminine

  • head, part of the body above the neck
  • hair, hair knot
  • bald woman, widow
  • a species of creeping plant, Sphaeranthus indicus, used in medicine

Hindi - Adjective

  • the one who shaved his head

मुंडी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज का अगला और ऊपरी भाग।
  • सिर। मस्तक। मूंड। पद-मूंडी-काटा स्त्रियों को एक गाली जिसका आशय होता है-तेरा सिर काटा जाय अर्थात् तू मर जाय। मुहा०-(किसी की) मूंडी मरोड़ना = किसी को धोखा देकर उसका माल छीन लेना या दबा बैठना।
  • जिसके बाल मूंडे हुए हों, मूँडी हुई
  • वह जिसका मुंडन हुआ हो।
  • संन्यासी या साधु।

مُنْڈی سے متعلق محاورے

مُنْڈی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنْڈی

جس کے بال مونڈے ہوئے ہوں، مونڈی ہوئی

مُنْڈی کاٹی

منڈی کاٹا کی تانیث، عورتوں کا کلمۂ نفرین

مُنْڈی گائے سَدا کَلور

جس گائے کے سینگ نہ ہوں وہ بچھیا معلوم ہوتی ہے نیز سن سے اُتری ہوئی وہ عورت جو جوان بنے

گورَکھ مُنْڈی

مُنڈی ایک ہندوستانی چھتہ دار گھاس ہیں جس میں گھُنڈی کی طرح چھوٹے گول پھل لگتے ہیں

بَغَل میں مُنْڈی ڈالْنا

سرنیچا کرنا، شرمندہ ہونا، خجل ہوجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone