تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَنْڈی" کے متعقلہ نتائج

دَنْڈی

دُشمن ، دندی .

دَنْڈا دَنْڈی

ڈنڈوں کی لڑائی یا مارپیٹ

دَنْڈا

ڈنڈا، بازو، بانڈی، جریب، دستہ، سونٹا، عصا، گدکا، لاٹھی، ڈنڈی، ہتھا

دَنْڈ

ڈنڈا، سونٹا، عصا

دانَڈی

وہ خشک اور پتھریلی زمین جو تر نہیں رہتی اگر تر کی جائے تو بہت جلد خشک ہو جاتی ہے.

دِنی

پرانا، بوڑھا، اکثر گھوڑے کے لیے استعمال ہوتا ہے

دُنی

عالم

دَنْتی

بے دانتوں کا ہاتھی ؛ ایک پودا جو کے پتّے گولر کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اس کے پیڑ کی دو قسمیں ہیں بڑی قسم مرہٹی میں رتن جوت اور چھوٹی لگھہ دنتی کہلاتی ہے - جڑ اس کی دوا میں کام آتی ہے بعض نے اسے جمال گوٹا بھی لکھا ہے .

دَنْدی

دشمن، بیری، بدخواہ، مخاصم

دَنْڈ دَھر

عصا بردار، سزا دینے والا

دَنْڈا پَتی

انصاف کرنے والا ، سب سے بڑا حاکم ، چیف ، جج .

دَنْڈے مُنْڈے

سر اور بازوؤں کی کوشش سے .

دَنْڈ مَنڈِْیاں

سر اور بازوؤں کی کوشش سے کوئی کام کرنا .

دَنْڈا سی پُونچھ

بوڑھے بیل کے متعلق کہتے ہیں

دَنْڈا سی پُونچھ بَڑھانے کا رَسْتہ

اُس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَنْڈی کے معانیدیکھیے

دَنْڈی

danDii•दन्डी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَنْڈی کے اردو معانی

  • دُشمن ، دندی .

Urdu meaning of danDii

  • Roman
  • Urdu

  • dushman, dandii

दन्डी के हिंदी अर्थ

  • दुश्मन, शत्रु

دَنْڈی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَنْڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَنْڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone