تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھنڈی" کے متعقلہ نتائج

کھنڈی

ایک وزن، جو ایک سو بیس سیر کے مساوی ہے، نیز بیس من کا پیمانہ یا وزن

کُھنْڈی

چُھری یا تلوار جس کی دھار کند ہوگئی ہو

کانڈی

بھین٘ٹ کی رسم کا ایک حصّہ

کُھنْڈی سُوئی

(خیاطی) سوئی جس کی نوک کثرتِ استعمال سے گھِس کر یا گِر کر خراب ہوگئی ہو اور کپڑے کو آسانی سے نہ چھیدے ، کھٹل سوئی.

کُھنْڈی چُھری سے ذَبْح کَرْنا

لوٹ لینا ، تباہ و برباد کر دینا.

کَھنڈیر

رک : کھنڈر.

کَھنڈیل

(نجّاری) لکڑی کا ڈیڑھ فٹ لمبا چوپہل ٹکڑا جس کے بیچ میں لکڑی ٹکانے کا ٹھیا بنا ہوتا ہے ، وہ لکڑی جس پر بڑھئی لکڑی رکھ کر بسولے سے گھڑتا ہے.

کانڈِیرا

ایک قسم کا چھوٹا خاردار پودا، کان٘ٹے دار جھاڑی .

نَو کَھنڈی

نوکھنڈ (رک) سے منسوب ؛ نو منزلہ ، نو طبقات پرمشتمل (آسمان زمین وغیرہ) ۔

بَن کَھنْڈی

شنکر اچاریہ کی پیروی کرنے والے سنیاسی

سَری کَھنڈی

ایک خوش رنگ پھول، چنبیلی کے پھول سے چھوٹا ہوتا ہے، درخت دو سال میں پھولتا ہے

رُوہِیل کَھنْڈی

روہیل کھنڈ کے رہنے والے ، روہیل کھنڈ کا باشندہ یا کوئی چیز .

کَنْڈی

چھوٹا اور گول کنڈا، کنڈرو (اُپلوں) کا چُورا، چھوٹا اُپلا

کُنْڈی

دروازے کے پٹوں یا پٹ کو بند رکھنے والی زنجیر اس کا حلقہ جس میں وہ پھنستی ہے، چھپکا، دروازے کا کھٹکا، چھوٹا کُنڈا

کُونْڈی

’’کونڈا‘‘ تسلا کی طرح کا برتن، بھنگ گھوٹنے کا برتن

اردو، انگلش اور ہندی میں کھنڈی کے معانیدیکھیے

کھنڈی

khanDii•खंडी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کھنڈی کے اردو معانی

  • ایک وزن، جو ایک سو بیس سیر کے مساوی ہے، نیز بیس من کا پیمانہ یا وزن

Urdu meaning of khanDii

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazan, jo ek sau biis sair ke musaavii hai, niiz biis man ka paimaana ya vazan

کھنڈی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھنڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھنڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone