تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِیرا مَنْڈی" کے متعقلہ نتائج

ہِیرا مَنْڈی

(مراداً) طوائفوں کے رہنے اور دھندا کرنے کی جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِیرا مَنْڈی کے معانیدیکھیے

ہِیرا مَنْڈی

hiiraa-manDiiहीरा-मंडी

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

ہِیرا مَنْڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مراداً) طوائفوں کے رہنے اور دھندا کرنے کی جگہ

    مثال دائیں جانب لاہور کی ممنوعہ گلیاں ہیں....نقل کفر والی بات ہے ان گلیوں کو ساجن کی گلیاں کہہ لیجئے بلکہ ہیرا منڈی کہہ لیجئے

  • (خصوصاً) لاہور کا بازار حسن

Urdu meaning of hiiraa-manDii

  • Roman
  • Urdu

  • (muraadan) tavaa.ifo.n ke rahne aur dhandaa karne kii jagah
  • (Khusuusan) laahaur ka baazaar-e-husan

English meaning of hiiraa-manDii

Noun, Feminine

  • (Intention) the area of dancing girls and prostitutes

    Example Daain janib Lahore ki mamnua galiyan hain.... naql kufr wali baat hai un galiyon ko galiyan kah lijiye balki Hiramandi kah lijiye

  • (Specially) red-light area of Lahore

हीरा-मंडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (मुराद) वैश्याओं के रहने और धंधा करने की जगह

    उदाहरण दाईं जानिब लाहौर की ममनूआ गलियाँ हैं.... नक़्ल कुफ़्र वाली बात है उन गलियों को साजन की गलियाँ कह लिजिए बल्कि हीरामंडी कह लीजिए

  • (मुख्यतः) लाहौर का बाज़ार-ए-हुस्न

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِیرا مَنْڈی

(مراداً) طوائفوں کے رہنے اور دھندا کرنے کی جگہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِیرا مَنْڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِیرا مَنْڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone