تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْٹنْڈی" کے متعقلہ نتائج

مُسْٹنْڈی

(تحقیراً) موٹی اور فربہ ، ہٹی کٹی ، موٹی تازی (عورت) ۔

مُسْٹَنْڈے

(تحقیراً) ہٹے کٹے اور فربہ لوگ

مُسْٹَنْڈا

(تحقیراً) موٹا اور فربہ (آدمی)، ہٹا کٹا، موٹا تازہ

مُشْٹَنڈی

۔موٹا۔ اور فربہ آدمی ہٹّا کٹّا۔

سُنْڈا مُسْٹَنْڈا

سنڈ منڈ ، موٹا تازہ.

موٹا مُسٹَنڈا

جو اچھی غذائیں کھاکر فربہ اور طاقت ور ہو جائے ، ہٹّا کٹّا

لوٹھا مسٹںڈا

موٹا تازہ ہے

مَیں ہی پال کِیا مُسٹَنْڈا موہے ہی مارے ڈَنْڈا

ماں نافرمان بیٹے کے متعلق کہتی ہے کہ میں نے اسے پال پوس کر بڑا کیا ہے اور اب یہ مجھے مارنے آیا ہے

مَنڈی

۱۔ (i) بڑا بازار جس میں ہر متعلقہ شے اور ہر جنس کی اشیاء بہ افراط آکر جمع ہو اور لوگ خرید کر دوسرے بازاروں میں بیچنے کے لیے لے جائیں ، تھوک کا بازار ۔

مانڈی

پیچ، کانجی، کلف، ماوا

مُونڈی

مَسانی

سیتلا دیوی کی سات بہنوں میں سے ایک بہن کا نام ، کھسرا ، چھوٹی ماتا ، کالی کھانسی ، سرخ بخار وغیرہ

مُشْٹَنْڈا

مسٹنڈا، ہٹا کٹا، موٹا تازہ

مُسْنی

(کاشت کاری) وہ زمین جسے پانی دیا گیا ہو ، سیراب کی ہوئی زمین

مُسْنَدی

(معماری) مسند (رک) سے تعلق رکھنے والا ، سہارا برداشت کرنے والا ؛ پختہ ، مضبوط ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْٹنْڈی کے معانیدیکھیے

مُسْٹنْڈی

musTanDii•मुसटंडी

  • Roman
  • Urdu

مُسْٹنْڈی کے اردو معانی

صفت

  • (تحقیراً) موٹی اور فربہ ، ہٹی کٹی ، موٹی تازی (عورت) ۔

Urdu meaning of musTanDii

  • Roman
  • Urdu

  • (tahqiiran) moTii aur farba, haTii kaTii, moTii taazii (aurat)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْٹنْڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْٹنْڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone