تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْڈ" کے متعقلہ نتائج

مَنْڈ

کند، کھنڈا

مَنْڈپ

پھولوں وغیرہ سے آراستہ عارضی کمرہ، خیمہ، شامیانہ، جھگی وغیرہ جہاں شادی وغیرہ کا کام کاج ہو، وہ چھپر یا لکڑی کا سائبان جس پر بیل چڑھاتے ہیں

مَنْڈُوکا

मंजिष्ठा

مَنْڈُوکی

منڈوک (رک) کی تانیث ، مینڈک نیز ایک پودا (لاط : Siphonanthus Indica) اور کچھ دیگر پودے

مَنْڈُوک

(ہندی عروض) دوہے کی ایک قدیم قسم جس میں ۴۸ ماترائیں (۱۸ گرو + ۱۲ لگھو) ہوتی ہیں ۔

مَنْڈلانا

پرند یا پرندوں کا کسی چیز یا اردگرد حلقہ باندھ کر اڑنا نیز طیاروں کا چکر کاٹنا

مَنْڈْھتے بَنتی ہے تو خُوب بَجتی ہے

رک : منڈھتے بنے الخ

مَنْڈی جَمنا

(بیوپار) منڈی میں کاروبار شروع اور جاری رہنا

مَنْڈی اُٹْھنا

(تجارت) منڈی میں تجارتی کاروبار ختم ہو جانا

مَنْڈی بَھرنا

(بیوپار) منڈی میں کاروبار شروع اور جاری رہنا

مَنْڈُوک پَلُتی

मेंढक का छलांग लगाना।

مَنْڈی اُکَھڑْنا

(تجارت) منڈی میں تجارتی کاروبار ختم ہو جانا

مَنْڈُوک اَبْھرَک

ابر ک کی ایک قسم ، جس کا رنگ مینڈک کی طرح ہوتا ہے ۔

مَنْڈھتے بَنے تو خُوب بَجے

۔ مثل۔ کام بن جاتا ہے تو ڈینگ کی سوٗجھتی ہے۔ ؎

لاجا مَنْڈ

جوار کو پلول اور چاولوں کے ساتھ پکا کر تھوڑی سی کالی مرچ ڈال کے تیار کی ہوئی مرکب غذا جو تپ کے مریض کو دیتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْڈ کے معانیدیکھیے

مَنْڈ

ma.nDमंड

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

مَنْڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کند، کھنڈا
  • سر
  • جھاگ، کف
  • زیور، سجاوٹ
  • نشاستہ، کلف
  • مینڈ، اونچا کنارہ (کنویں کا)
  • جوہر، ست

Urdu meaning of ma.nD

  • Roman
  • Urdu

  • kund, khunDaa
  • sar
  • jhaag, kaf
  • zevar, sajaavaT
  • nishaastaa, kalaf
  • mainD, u.unchaa kinaaraa (ku.nve.n ka
  • jauhar, sat

English meaning of ma.nD

Noun, Masculine

  • scum, froth, foam
  • the head
  • (metaphorical) headman, chief, principal
  • ornament, decoration
  • starch, paste
  • the raised rim (of a well)

मंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मंडन करने की क्रिया या भाव, सजावट, भूषा
  • उबले हुए चावलों का गाढ़ा पानी, भात का पानी, माँड
  • दूध का सार भाग, मलाई, मक्खन आदि
  • एक प्रकार का साग
  • सुरा
  • मट्ठा
  • कुएँ का उठा हुआ किनारा
  • लक्ष्य, निशाना
  • (लाक्षणिक) सुन्न
  • मेंढक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنْڈ

کند، کھنڈا

مَنْڈپ

پھولوں وغیرہ سے آراستہ عارضی کمرہ، خیمہ، شامیانہ، جھگی وغیرہ جہاں شادی وغیرہ کا کام کاج ہو، وہ چھپر یا لکڑی کا سائبان جس پر بیل چڑھاتے ہیں

مَنْڈُوکا

मंजिष्ठा

مَنْڈُوکی

منڈوک (رک) کی تانیث ، مینڈک نیز ایک پودا (لاط : Siphonanthus Indica) اور کچھ دیگر پودے

مَنْڈُوک

(ہندی عروض) دوہے کی ایک قدیم قسم جس میں ۴۸ ماترائیں (۱۸ گرو + ۱۲ لگھو) ہوتی ہیں ۔

مَنْڈلانا

پرند یا پرندوں کا کسی چیز یا اردگرد حلقہ باندھ کر اڑنا نیز طیاروں کا چکر کاٹنا

مَنْڈْھتے بَنتی ہے تو خُوب بَجتی ہے

رک : منڈھتے بنے الخ

مَنْڈی جَمنا

(بیوپار) منڈی میں کاروبار شروع اور جاری رہنا

مَنْڈی اُٹْھنا

(تجارت) منڈی میں تجارتی کاروبار ختم ہو جانا

مَنْڈی بَھرنا

(بیوپار) منڈی میں کاروبار شروع اور جاری رہنا

مَنْڈُوک پَلُتی

मेंढक का छलांग लगाना।

مَنْڈی اُکَھڑْنا

(تجارت) منڈی میں تجارتی کاروبار ختم ہو جانا

مَنْڈُوک اَبْھرَک

ابر ک کی ایک قسم ، جس کا رنگ مینڈک کی طرح ہوتا ہے ۔

مَنْڈھتے بَنے تو خُوب بَجے

۔ مثل۔ کام بن جاتا ہے تو ڈینگ کی سوٗجھتی ہے۔ ؎

لاجا مَنْڈ

جوار کو پلول اور چاولوں کے ساتھ پکا کر تھوڑی سی کالی مرچ ڈال کے تیار کی ہوئی مرکب غذا جو تپ کے مریض کو دیتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone