تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنڈلَہ" کے متعقلہ نتائج

مَنڈلَہ

زمین کا ایک پیمانہ (جیسے بیگھا، بسوہ وغیرہ)، مرلہ

مُنڈلا

صفا چٹ ، بغیر بالوں کا ؛ بغیر پتوں کا

مَنڈْلایا پِھرنا

رک : منڈلاتے پھرنا

مَنڈْلائے پِھرنا

رک : منڈلاتے پھرنا

مَنْڈلانا

پرند یا پرندوں کا کسی چیز یا اردگرد حلقہ باندھ کر اڑنا نیز طیاروں کا چکر کاٹنا

مَنڈلاتے پِھرنا

ڈانواں ڈول پھرنا ، اِدھر اُدھر مارے مارے پھرنا ؛ اردگرد چکر کھانا ، کہیں پہنچنے کی امید میں بار بار جانا مگر ملاقات سے محروم رہنا

سَر مَنْڈَلَہ

قانون کے مانند ایک ساز جس میں ۲۱ تار ہوتے ہیں. بعض لوہے کے اور بعض پیتل کے اور بعض تانت کے ہوتے ہیں.

مَنڈلی

ٹولی، گروہ، جتھا، جماعت، جُھنڈ

مَنڈلِیا

لوٹن کبوتر

مُونڈَلا

استرے سے صاف کیا ہوا ؛ داڑھی بنایا ہوا ؛ تراشیدہ

مَنڈَل

ہر وہ چیز جو گولائی لیے ہو ، دائرہ ، گھیرا ، چکر ، حلقہ ؛ جیسے : سورج کا منڈل (گھیرا) ، چاند کا منڈل (ہالہ) ، شامیانہ

مَنزِلَہ

منزل کا، درجوں کا یا چھت والا (جیسے دو منزلہ ، سہ منزلہ مکان)

مَنڈوَہ

رک : منڈوا ، اسٹیج

مَنزِلا

رک : منزلہ ، منزل والا ، درجے یا چھت والا (جیسے : دو منزلہ ، تین منزلہ مکان) ۔

مَنْچَلا

جس کا من دلکش اور خوبصورت چیزوں کی حصولیابی کے لیے حسرت زدہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنڈلَہ کے معانیدیکھیے

مَنڈلَہ

manDla•मंडला

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

مَنڈلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین کا ایک پیمانہ (جیسے بیگھا، بسوہ وغیرہ)، مرلہ

Urdu meaning of manDla

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin ka ek paimaana (jaise biigha, bisva vaGaira), murla

मंडला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूमि का एक मापक (जैसे बीघा, बिस्वा इत्यादि), मरला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنڈلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنڈلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone