تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنڈوے" کے متعقلہ نتائج

مَنڈوے

منڈوا، کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، شامیانہ، سائبان، چھپر

مَنڈوے چَڑھنا

رک : منڈھے چڑھنا ۔

مَنڈوے کے آٹے میں شَرط کیا

معمولی معاملے میں کسی بات کی شرط کرنا فضول ہوتا ہے

مَنڈوی

رک : منڈوا (۲) ایک غلہ

مَنڈوا

سرکنڈے وغیرہ سے بنایا گیاعارضی جھوپڑا، شامیانہ، منڈپ

منڈے

منڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُنڈو

سرمنڈی ہوئی (عورت)، وہ عورت، جس کا سر مونڈا جائے، وہ عورت، جس کا خاوند مر جائے، بیوہ، نخصمی، رانڈ

مَنڈوَہ

رک : منڈوا ، اسٹیج

مَنڈھے چَڑھنا

بیل منڈھے چڑھنا، عروج تک پہنچنا، کامیاب ہونا

مُنڈو کا

(بازاری) حرام کا ، ولد الزنا ، وہ شخص جو ماں کے رانڈ ہو جانے پر حرام سے پیدا ہوا ہو

مینڈھے

۰۱ مینڈھا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

مُونڈھے

مو نڈھا (رک)کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

مانڈْوا

ایک قسم کا اناج .

مَنڈھوا

سایبان، چھپر، شامیانہ

مینڈُو

رک : مینڈک

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنڈوے کے معانیدیکھیے

مَنڈوے

ma.nDve•मंडवे

اصل: سنسکرت

وزن : 22

واحد: مَنڈوا

  • Roman
  • Urdu

مَنڈوے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • منڈوا، کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، شامیانہ، سائبان، چھپر

Urdu meaning of ma.nDve

  • Roman
  • Urdu

  • munDvaa, kii jamaa niiz muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal, shaamiyaana, saa.ibaan, chhappar

English meaning of ma.nDve

Noun, Masculine, Plural

  • hut, small room

मंडवे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنڈوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنڈوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone