تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنْڈُوکی" کے متعقلہ نتائج

مَنْڈُوکی

منڈوک (رک) کی تانیث ، مینڈک نیز ایک پودا (لاط : Siphonanthus Indica) اور کچھ دیگر پودے

مَنْڈُوکا

मंजिष्ठा

مَنْڈُوک

(ہندی عروض) دوہے کی ایک قدیم قسم جس میں ۴۸ ماترائیں (۱۸ گرو + ۱۲ لگھو) ہوتی ہیں ۔

مَنڈُوک پَرنی

(طب) رک : منڈک پرنی ، ایک روئیدگی ، دواء ً مستعمل ۔

مَنْڈُوک پَلُتی

मेंढक का छलांग लगाना।

مَنْڈُوک اَبْھرَک

ابر ک کی ایک قسم ، جس کا رنگ مینڈک کی طرح ہوتا ہے ۔

مینڈکی

ایک قسم کا چھوٹا مینڈک، مینڈک کی مادہ، غوکچہ، مادہ مینڈک

مَنڈوی

رک : منڈوا (۲) ایک غلہ

مینڈکِیاں

مینڈکی (رک) کی جمع یا مغیرّہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

مینڈک

ایک قسم کا چھوٹا آبی جانور جو خشکی پر بھی رہ سکتا ہے، اکثر تالابوں جوہڑوں وغیرہ کے کناروں پر ٹرایا کرتا ہے، غوک، گھوڑے کی نال، گھوڑے کا پٹھا

مُنْڈَک

مونڈنے والا، نائی، حجام

مینڈوک

رک : مینڈک

مِینڈکی کو بھی زُکام ہُوا

۔اپنی حد سے بڑھ کر شیخی مارنے والے سفلہ کی نسبت بولتے ہیں کہ وہ شیخی سے ایسے کام کرنے کا ارادہ کرتا ہے جس کی اس میں طاقت نہیں۔ حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا کی جگہ۔ ؎

مینڈکی بھی چَلی مَداروں کو

نکمے آدمی نے بڑا حوصلہ کیا ، نا اہل نے بڑے منصوبے بنائے ۔

مینڈکی کو زُکام ہوا

اپنی حد سے بڑھ کر شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنْڈُوکی کے معانیدیکھیے

مَنْڈُوکی

manDuukii•मंडूकी

اصل: سنسکرت

دیکھیے: مَنْڈُوک

  • Roman
  • Urdu

مَنْڈُوکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • منڈوک (رک) کی تانیث ، مینڈک نیز ایک پودا (لاط : Siphonanthus Indica) اور کچھ دیگر پودے

Urdu meaning of manDuukii

  • Roman
  • Urdu

  • manDuuk (ruk) kii taaniis, men.Dhak niiz ek paudaa (laat ha Siphonanthus Indica) aur kuchh diigar paude

मंडूकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आदित्य-भक्ता।
  • ब्राह्मी।
  • मेंढकी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنْڈُوکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنْڈُوکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone