تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنڈوَہ" کے متعقلہ نتائج

مَنڈوَہ

رک : منڈوا ، اسٹیج

مَنڈوا

سرکنڈے وغیرہ سے بنایا گیاعارضی جھوپڑا، شامیانہ، منڈپ

مُنڈوا ہونا

اکڑنا ۔

مُنڈوانا

سر کے بال اُتروانا، سر کے بال صاف کروانا، حجامت کرانا

چاہے کودوں دَلالے ، چاہے مَنڈوا پِسالے

دمی سے ایک وقت میں ایک ہی کام ہوسکتا ہے ؛ جو کام مرضی ہے کرالے میں تیرے اختیار میں ہوں عورت خاوند سے کہتی ہے.

مُونچھ مُنْڈوا ڈالُوں

اپنے دعوے کی صحت اور زور دینے کے محل پر کہتے ہیں ، جیسا کہا ہے ویسا ہی ہوگا

مُوت سے مُونچھ مُنْڈوا دینا

ذلت و خواری برداشت کرنا (دعویٰ کرنے کے موقع پر مستعمل)

ڈاڑھی مُنْڈوا ڈالُوں

اپنی صداقت کا ثبوت دینے کے لیے مشروط طریقے سے بولنا

مَنڈوی

رک : منڈوا (۲) ایک غلہ

مَنڈوے

منڈوا، کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، شامیانہ، سائبان، چھپر

مُنڈو

سرمنڈی ہوئی (عورت)، وہ عورت، جس کا سر مونڈا جائے، وہ عورت، جس کا خاوند مر جائے، بیوہ، نخصمی، رانڈ

مانڈْوا

ایک قسم کا اناج .

مَنڈھوا

سایبان، چھپر، شامیانہ

مُنڈیا

۔(بالضم ونون غنہٌ (عو) موٗنڈ بمعنی سر کی تصغیر۔ ؎

منڈھا

a canopy of light frame-work, a bower, a vinery

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنڈوَہ کے معانیدیکھیے

مَنڈوَہ

ma.nDva•मंडवा

دیکھیے: مَنڈوا

  • Roman
  • Urdu

مَنڈوَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : منڈوا ، اسٹیج
  • شادی کی ایک رسم ۔
  • رک : منڈوا (۲) ایک غلہ ۔

Urdu meaning of ma.nDva

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha munDvaa, sTej
  • shaadii kii ek rasm
  • ruk ha munDvaa (२) ek gulaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنڈوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنڈوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone