تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنڈَل" کے متعقلہ نتائج

مَنڈَل

رک : مندل (۱) ۔

مَنڈَل آکار

Round, circular, spherical.

مَنڈَل مارنا

منڈکری مارنا ، ہاتھ سکیٹر کرگول دائرے کی شکل میں بیٹھ جانا ۔

مَنڈَلی جَمنا

منڈلی جمانا (رک) کا لازم ، محفل آراستہ ہونا

مَنڈَلی جَمانا

حلقہ بناکر بیٹھنا ، سبھا سجانا ، محفل آراستہ کرنا ۔

مَہا مَنڈَل

ایک قسم کا بڑا ڈولا جس پر رانیاں سوار ہوتی تھیں

تِرَن مَنڈَل

ایک قسم کی بڑی مکڑی (کہتے ہیں کہ اس کا کاٹنا مہلک ہوتا ہے)۔

نَبھ مَنڈَل

آسمان کا دائرہ

نَہ کاما نَہ کاجا مَنڈَل باجا

کچھ کیے بغیر خواہ مخواہ کی شہرت حاصل کرنا

ناڑی مَنڈَل

The celestial equator.

سُر مَن٘ڈَل

(موسیقی) ایک قِسم کا ساز جس میں لکڑی کے دوہرے فریم پر تیس یا زیادہ تار چڑھے ہوتے ہیں- یه تار اپنی دبازت کے اعتبار سے ایک سِرے سے دوسرے سِرے تک پتلے اور لمبائی میں چھوٹے ہوتے چلے جاتے ہیں - ان تاروں کے سِرے گُھنڈیوں اور لوہے کی چابیوں میں بندھے ہوتے ہیں- اِسکا دوسرا نام قانون بھی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنڈَل کے معانیدیکھیے

مَنڈَل

manDalमंडल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَنڈَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہر وہ چیز جو گولائی لیے ہو ، دائرہ ، گھیرا ، چکر ، حلقہ ؛ جیسے : سورج کا منڈل (گھیرا) ، چاند کا منڈل (ہالہ) ، شامیانہ
  • رک : مندل (۱) ۔
  • گول مکان ، خیمہ وغیرہ ؛ (کنایۃ ً) آسمان ۔
  • ساحروں کا دائرہ یا حصار ؛ اجرام فلکی کا گردش کا چکر ؛ کھیلنے کی گیند ؛ گول پٹی
  • پھیلا ؤ ؛ (مجازاً) احاطہ ، علاقہ ، صوبہ ، ضلع ، پرگنہ وغیرہ (جیسے : برج منڈل ، کورو منڈل) نیز اردگرد کی سلطنتیں
  • برص جس میں گول داغ پڑیں ؛ بدن پر گول نشان جو ناخن سے پڑ جائے ؛ مسا ، تِل ؛ تیر چلانے کی ایک نشست (جس میں آدمی مع کمان ایک دائرہ معلوم ہوتاہے) ؛ گردش
  • وہ سانپ جس کے بدن پر چھوٹے چھوٹے گول اور چوڑے نشان ہوتے ہیں
  • گانو کا پٹواری ، مقدم ، آبکاری کا افسر ۔
  • (ہنود) وید کا ایک باب یا پارہ
  • رگ وید دس منڈلوں پر مشتمل ہے ۔
  • گروہ ، ٹولی ، جماعت ، انجمن ، سبھا ۔
  • جھرمٹ ، جھمگٹ ۔
  • دیوی یا دیوتا کا استھان ، ہندوؤں کی عبادت گاہ ۔

شعر

Urdu meaning of manDal

  • Roman
  • Urdu

  • har vo chiiz jo golaa.ii li.e ho, daayaraa, gheraa, chakkar, halqaa ; jaise ha suuraj ka manDal (gheraa), chaand ka manDal (haala), shaamiyaana
  • ruk ha mandal (१)
  • gol makaan, Khemaa vaGaira ; (kanaa.eৃ ) aasmaan
  • saahiro.n ka daayaraa ya hisaar ; ajraam-e-phalkii ka gardish ka chakkar ; khelne kii gend ; gol paTTii
  • phailaa.o ; (majaazan) ahaata, ilaaqa, suuba, zilaa, paragna vaGaira (jaise ha buraj manDal, kaurav manDal) niiz irdagird kii saltante.n
  • baras jis me.n gol daaG pa.De.n ; badan par gol nishaan jo naaKhun se pa.D jaaye ; masah, tal ; tiir chalaane kii ek nashist (jis me.n aadamii maa kamaan ek daayaraa maaluum hotaahai) ; gardish
  • vo saa.np jis ke badan par chhoTe chhoTe gol aur chau.De nishaan hote hai.n
  • gaanv ka paTvaarii, muqaddam, aabakaarii ka afsar
  • (hanuud) ved ka ek baab ya paara
  • rag ved das manDlo.n par mushtamil hai
  • giroh, Tolii, jamaat, anjuman, sabhaa
  • jhurmuT, jhamgaT
  • devii ya devtaa ka sthaan, hinduu.o.n kii ibaadatgaah

English meaning of manDal

Noun, Masculine

मंडल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी प्रकार की गोलाकार आकृति, रचना या वस्तु। जैसे-भू मंडल।
  • चक्र के आकार का घेरा। गोलाई। वृत्त। जैसे-रास मंडल। मुहा०-मंडल बाँधना = गोलाकार घेरा बनाना। जैसे-(क) मंडल बाँधकर नाचना। (ख) बादलों का मंडल बाँधकर बरसना।
  • नगर खंड, क्षेत्र, जनपद आदि
  • गोलाई के आकार का घेरा
  • संस्था; समिति; समुदाय
  • (खगोलविज्ञान) कक्षा; ग्रहों का गतिपथ
  • चक्कर; परिधि।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنڈَل

رک : مندل (۱) ۔

مَنڈَل آکار

Round, circular, spherical.

مَنڈَل مارنا

منڈکری مارنا ، ہاتھ سکیٹر کرگول دائرے کی شکل میں بیٹھ جانا ۔

مَنڈَلی جَمنا

منڈلی جمانا (رک) کا لازم ، محفل آراستہ ہونا

مَنڈَلی جَمانا

حلقہ بناکر بیٹھنا ، سبھا سجانا ، محفل آراستہ کرنا ۔

مَہا مَنڈَل

ایک قسم کا بڑا ڈولا جس پر رانیاں سوار ہوتی تھیں

تِرَن مَنڈَل

ایک قسم کی بڑی مکڑی (کہتے ہیں کہ اس کا کاٹنا مہلک ہوتا ہے)۔

نَبھ مَنڈَل

آسمان کا دائرہ

نَہ کاما نَہ کاجا مَنڈَل باجا

کچھ کیے بغیر خواہ مخواہ کی شہرت حاصل کرنا

ناڑی مَنڈَل

The celestial equator.

سُر مَن٘ڈَل

(موسیقی) ایک قِسم کا ساز جس میں لکڑی کے دوہرے فریم پر تیس یا زیادہ تار چڑھے ہوتے ہیں- یه تار اپنی دبازت کے اعتبار سے ایک سِرے سے دوسرے سِرے تک پتلے اور لمبائی میں چھوٹے ہوتے چلے جاتے ہیں - ان تاروں کے سِرے گُھنڈیوں اور لوہے کی چابیوں میں بندھے ہوتے ہیں- اِسکا دوسرا نام قانون بھی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنڈَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنڈَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone