تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکَر" کے متعقلہ نتائج

مَکَر

مگرمچھ یا شارک سے مشابہ، ایک داستانی دریائی جانور جسے کام دیو کا نشان بتایا جاتا ہے

مُکر

مکرنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

مَکْر

دھوکا، فریب، چالاکی، عیاری، دغا بازی

مَکَر دھوَج

۱۔ کام دیو ؛ سمندر ؛ فوج کی ایک خاص ترتیب

مَکَرْہایا

مکر وفر یب اور بناوٹ کا عادی، مکار، دھوکہ باز

مَکَر راس

(ہیئت) برج جدی ، بزغالہ ۔

مَکَرَند

پھولوں کا رس یا عرق

مَکَرَّمْنا

ہمارے بزرگ اور شفیق (علماء کے خطوں میں القاب مستمل)

مَکَرہائی

مکار، دغا باز یا فریبی عورت

مَکَرَونی

آٹے اور گاجر وغیرہ سے بنی موٹی سویاں جو اندر سی کھوکھلی ہوتی ہیں اور پکا کر کھائی جاتی ہیں

مَکَر گانْٹھنا

فریب کرنا، دھوکا دینا، پاکھنڈ کرنا

مَکْر پیشَہ

مکر کرنے والا ، جو ہمیشہ دھوکا ، عیاری یا مکاری کرے ، مکاری اختیار کرنے والا ۔

مُکَرَّرَہ

رک : مکرر ۔

مُکَرَّمَہ

مکرّم (رک) کی تانیث ؛ جس کی تکریم کی گئی ہو ، جسے عزت دی گئی ہو ۔

مُکَرَّمِیَہ

ایک فرقہ جو مکرّم عجلی کی طرف منسوب ہے ، ان کا عقیدہ ہے کہ نماز چھوڑنے والا کافر ہے

مُکرَہ

(فقہ) جس کو کسی امر پر مجبور کیا یا اُکسایا جائے ، مجبور شخص ۔

مَکر و حِیلَہ

مکاری ، عیّاری ، فریب ، چھل ۔

مُکَرَّر ہونا

دھرایا جانا ، دوبارہ آنا ، مثل یا مثیل ہونا ۔

مُکَرَّر کَہنا

دہرانا ، دوبارہ بتانا ، پھر سے کہنا ۔

مُکَرَّر یہ ہے

رک : مکرر آں کہ

مُکرِہ

(فقہ) (امر کریہہ پر) اکسانے یا مجبور کرنے والا ۔

مَکرُوبَہ

رک : مکروب (۲) جس کی یہ تانیث ہے ۔

مَکر سے

مکرو فریب کے ساتھ ، مکاری سے ۔

مُکَرَّم بَندَہ

جناب والا، جناب من، بندہ نواز، کی جگہ مستعمل ہے، خطوں میں بطور القاب لکھتے ہیں

مُکَرَّر سِہ کَرَّر

بار بار ہونے والا، تیسری بار ہونے والا، دوبارہ تبارہ، بار بار، کئی بار، پھر پھر کر

مکر فریب

حیلہ حوالہ، دھوکا بازی، چال کی باتیں کرنا

مَکْرُوہ

۔ (فقہ) صریحی احکام ممانعت نہ ہونے کے باوجود جسے معیوب سمجھا جائے ؛ جسے شرعاً حرام تو نہیں لیکن ناپسندیدہ قرار دیا گیا ہو ، وہ امر جو بعض اماموں کے نزدیک جائز اور بعض کے نزدیک ناجائز یا کریہہ ہو ۔

مَکْرْ زَنْ

دَلَّالہ، کٹنی، عیارہ، چالاک

مُکَرَّر عَرض کَرنا

دوبارہ کہنا ، دہرانا ۔

مَکرَمَت ہونا

نفسی بزرگی ، شرافت ِنفس ۔

مَکْرُوہ کَرنا

ناپسند ہونا ، نا مقبول یا نامرغوب ہونا ، ناجائز ہونا

مَکرَمَت نامَہ

احتراماً: خط، گرامی نامہ، عنایت نامہ

مَکر چَکر

دغا و فریب، دھوکا دھڑی، چال بازی، عیاری

مَکرُوہات

وہ چیزیں جن سے کراہت آئے، نفرت دلانے والی یا گھناونی چیزیں، ناپسند اور نامقبول کام یا باتیں ، وہ کھانے کی چیزیں جو کسی مسلک میں منع ہوں، ممنوع

مَکر و فَن

چھل فریب کا فن، مکر و فریب کا کام، دھوکا اور دغا دینے میں ماہر۔

مَکْرُوہ تَرِین

نہایت مکروہ ، بے حد مکروہ ، بہت برا

مُکَرَّر

(ایک دفعہ واقع ہونے کے بعد فورا ً) ؛ جو دوبارہ واقع ہو ، دوبارہ ، بارِ دیگر ، پھر سے

مَکر و زُور

جھوٹ، بناوٹ، مکر و فریب

مَکر و فَند

مکر و فریب، چال بازی و ریا کاری

مَکْر باز

دھوکے باز ، مکار ، فریبی ۔

مَکْر زال

عورت کا مکر و فریب ، تر یا چرتر ۔

مَکرُوہِیَت

مکروہ ہونا ، کریہہ یا بدمنظر ہونا ۔

مُکَرَّمی

میرے بزرگ اور شفیق، خطوں میں بطور القاب لکھتے ہیں (دوستوں یا برابر والوں کے لیے بطور القاب مستعمل)

مُکَرَّری

مکرر ہونا ؛ (مجازاً) ہٹ دھرمی سے کسی امر پر اصرار ، ڈھیٹ پن ۔

مَکر و فَریب

جھوٹ ، کذب ، دغا ، دھوکا فریب ، جعل سازی ؛ دکھاوا ۔

مَکْر آمیز

مکر بھرا ، مکاری کا

مُکَرَّم

جس کی تکریم کی گئی، معزز، محترم، قابل تعظیم، عزت دیا گیا، بزرگ (خطوط میں بھی بطور القاب مستعمل)

مَکر چَکر کی کَہانی، آدھا تیل آدھا پانی

وہ بات جس میں آدھا سچ اور آدھا جھوٹ ہو

مُکَرِّب

اذیت یا کلفت میں مبتلا کرنے والا ، ایذا پہنچانے والا ۔

مُکَرِّم

عزت و احترام دینے والا ، تعظیم و تکریم کرنے والا ، عزت کرنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ۔

مَکْر کَرنا

فریب کرنا، دھوکا دینا

مَکْر بَھری

مکر بھرا (رک) کی تانیث ، عیار عورت ۔

مَکْر بَھرا

چالاک ، عیار ، فریبی ، چکر باز ، مکرا ۔

مَکر بازی

مکاری ، چھل فریب ، حیلہ کاری ۔

مکروہات شرعی

وہ باتیں جو شرع کی رو سے نا جائز ہیں

مَکْرُوہُ المَنظَر

جس کی شکل بہت بھدی ہو، نہایت بھدی، بھونڈی اور کریہہ صورت

مُکَر جانا

وعدے یا قول سے پھرجانا

مَکْرُوہِ تَحرِیم

(فقہ) وہ کلمہ / بات جس سے بچنا ہر مسلمان کے لیے واجب ہے ، وہ مکروہ فعل جو حرام کے قریب ہو ، نہایت ناجائز بات یا عمل ۔

مَکرُوہاتِ زَمانَہ

رک : مکروہات دنیا ۔

مَکْرُوہ تَحریمی

دین اسلام کے مطابق ایسی مکروہ شے جو لگ بھگ حرام کے قریب پہنچ گئی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکَر کے معانیدیکھیے

مَکَر

makarमकर

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ہیئت ہندسہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَکَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مگرمچھ یا شارک سے مشابہ، ایک داستانی دریائی جانور جسے کام دیو کا نشان بتایا جاتا ہے
  • (کنایۃً) مگرمچھ، گھڑیال، نہنگ، شیر دریا
  • (ہیئت) آسمان کے دسویں برج کا نام جس کی دُم مچھلی سے، اگلے پاؤں، گردن اور سر ہرن سے مشابہ ہے یعنی اس طرح پر ستارے واقع ہوئے ہیں جن کی یہ صورت بن گئی ہے، فارسی میں بزغالہ کہتے ہیں کیونکہ ان کے نزدیک وہ پہاڑی بکری کے بچے سے مشابہ ہے، سورج، ۲۱، دسمبر کو اس میں داخل ہوتا ہے، عربی میں اسے جدی کہتے ہیں
  • فوج کی ایک ترتیب جو مکر کی شکل کی ہوتی ہے، فوج کے مارچ کرنے کا ایک طریقہ
  • (اقلیدس) ہر دائرے کی دسویں قوس جو ۲۰ درجے کی ہوتی ہے
  • کان کا بالا
  • ایک منتر جو ہتھیاروں پر پڑھتے ہیں
  • اپنے ہاتھوں کو ملا کر رکھنے کا طریقہ جو مکر کی شکل کا ہوتا ہے

Urdu meaning of makar

  • Roman
  • Urdu

  • magarmachchh ya shark se mushaabeh, ek daastaanii dariyaa.ii jaanvar jise kaam dev ka nishaan bataayaa jaataa hai
  • (kanaa.en) magarmachchh, gha.Diyaal, nihang, sher dariyaa
  • (haiyat) aasmaan ke dasve.n buraj ka naam jis kii dam machhlii se, agle paanv, gardan aur sar hiran se mushaabeh hai yaanii is tarah par sitaare vaaqya hu.e hai.n jin kii ye suurat bin ga.ii hai, faarsii me.n buzGaalaa kahte hai.n kyonki un ke nazdiik vo pahaa.Dii bikrii ke bachche se mushaabeh hai, suuraj, २१, disambar ko is me.n daaKhil hotaa hai, arbii me.n use kahte hai.n
  • fauj kii ek tartiib jo makar kii shakl kii hotii hai, fauj ke march karne ka ek tariiqa
  • (uqliidas) har daayre kii dasvii.n qaus jo २० darje kii hotii hai
  • kaan ka baala
  • ek mantr jo hathiyaaro.n par pa.Dhte hai.n
  • apne haatho.n ko mila kar rakhne ka tariiqa jo makar kii shakl ka hotaa hai

English meaning of makar

Noun, Masculine

  • a mythical animal resembling a shark or crocodile
  • constellation of Capricorn and the tenth sign of zodiac

मकर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मगर या घड़ियाल नामक प्रसिद्ध जल-जंतु जो कामदेव की ध्वजा का चिह्न और गंगा जी तथा वरुण का वाहन माना गया है।
  • बारह राशियों में से दसवीं राशि जिसमें उत्तराषाढ़ नक्षत्र के अन्तिम तीन पाद, पूरा श्रवण नक्षत्र और धनिष्ठा के आरम्भ के दो पाद हैं। उसकी आकृति मकर (जंतु) के समान मानी गई है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکَر

مگرمچھ یا شارک سے مشابہ، ایک داستانی دریائی جانور جسے کام دیو کا نشان بتایا جاتا ہے

مُکر

مکرنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

مَکْر

دھوکا، فریب، چالاکی، عیاری، دغا بازی

مَکَر دھوَج

۱۔ کام دیو ؛ سمندر ؛ فوج کی ایک خاص ترتیب

مَکَرْہایا

مکر وفر یب اور بناوٹ کا عادی، مکار، دھوکہ باز

مَکَر راس

(ہیئت) برج جدی ، بزغالہ ۔

مَکَرَند

پھولوں کا رس یا عرق

مَکَرَّمْنا

ہمارے بزرگ اور شفیق (علماء کے خطوں میں القاب مستمل)

مَکَرہائی

مکار، دغا باز یا فریبی عورت

مَکَرَونی

آٹے اور گاجر وغیرہ سے بنی موٹی سویاں جو اندر سی کھوکھلی ہوتی ہیں اور پکا کر کھائی جاتی ہیں

مَکَر گانْٹھنا

فریب کرنا، دھوکا دینا، پاکھنڈ کرنا

مَکْر پیشَہ

مکر کرنے والا ، جو ہمیشہ دھوکا ، عیاری یا مکاری کرے ، مکاری اختیار کرنے والا ۔

مُکَرَّرَہ

رک : مکرر ۔

مُکَرَّمَہ

مکرّم (رک) کی تانیث ؛ جس کی تکریم کی گئی ہو ، جسے عزت دی گئی ہو ۔

مُکَرَّمِیَہ

ایک فرقہ جو مکرّم عجلی کی طرف منسوب ہے ، ان کا عقیدہ ہے کہ نماز چھوڑنے والا کافر ہے

مُکرَہ

(فقہ) جس کو کسی امر پر مجبور کیا یا اُکسایا جائے ، مجبور شخص ۔

مَکر و حِیلَہ

مکاری ، عیّاری ، فریب ، چھل ۔

مُکَرَّر ہونا

دھرایا جانا ، دوبارہ آنا ، مثل یا مثیل ہونا ۔

مُکَرَّر کَہنا

دہرانا ، دوبارہ بتانا ، پھر سے کہنا ۔

مُکَرَّر یہ ہے

رک : مکرر آں کہ

مُکرِہ

(فقہ) (امر کریہہ پر) اکسانے یا مجبور کرنے والا ۔

مَکرُوبَہ

رک : مکروب (۲) جس کی یہ تانیث ہے ۔

مَکر سے

مکرو فریب کے ساتھ ، مکاری سے ۔

مُکَرَّم بَندَہ

جناب والا، جناب من، بندہ نواز، کی جگہ مستعمل ہے، خطوں میں بطور القاب لکھتے ہیں

مُکَرَّر سِہ کَرَّر

بار بار ہونے والا، تیسری بار ہونے والا، دوبارہ تبارہ، بار بار، کئی بار، پھر پھر کر

مکر فریب

حیلہ حوالہ، دھوکا بازی، چال کی باتیں کرنا

مَکْرُوہ

۔ (فقہ) صریحی احکام ممانعت نہ ہونے کے باوجود جسے معیوب سمجھا جائے ؛ جسے شرعاً حرام تو نہیں لیکن ناپسندیدہ قرار دیا گیا ہو ، وہ امر جو بعض اماموں کے نزدیک جائز اور بعض کے نزدیک ناجائز یا کریہہ ہو ۔

مَکْرْ زَنْ

دَلَّالہ، کٹنی، عیارہ، چالاک

مُکَرَّر عَرض کَرنا

دوبارہ کہنا ، دہرانا ۔

مَکرَمَت ہونا

نفسی بزرگی ، شرافت ِنفس ۔

مَکْرُوہ کَرنا

ناپسند ہونا ، نا مقبول یا نامرغوب ہونا ، ناجائز ہونا

مَکرَمَت نامَہ

احتراماً: خط، گرامی نامہ، عنایت نامہ

مَکر چَکر

دغا و فریب، دھوکا دھڑی، چال بازی، عیاری

مَکرُوہات

وہ چیزیں جن سے کراہت آئے، نفرت دلانے والی یا گھناونی چیزیں، ناپسند اور نامقبول کام یا باتیں ، وہ کھانے کی چیزیں جو کسی مسلک میں منع ہوں، ممنوع

مَکر و فَن

چھل فریب کا فن، مکر و فریب کا کام، دھوکا اور دغا دینے میں ماہر۔

مَکْرُوہ تَرِین

نہایت مکروہ ، بے حد مکروہ ، بہت برا

مُکَرَّر

(ایک دفعہ واقع ہونے کے بعد فورا ً) ؛ جو دوبارہ واقع ہو ، دوبارہ ، بارِ دیگر ، پھر سے

مَکر و زُور

جھوٹ، بناوٹ، مکر و فریب

مَکر و فَند

مکر و فریب، چال بازی و ریا کاری

مَکْر باز

دھوکے باز ، مکار ، فریبی ۔

مَکْر زال

عورت کا مکر و فریب ، تر یا چرتر ۔

مَکرُوہِیَت

مکروہ ہونا ، کریہہ یا بدمنظر ہونا ۔

مُکَرَّمی

میرے بزرگ اور شفیق، خطوں میں بطور القاب لکھتے ہیں (دوستوں یا برابر والوں کے لیے بطور القاب مستعمل)

مُکَرَّری

مکرر ہونا ؛ (مجازاً) ہٹ دھرمی سے کسی امر پر اصرار ، ڈھیٹ پن ۔

مَکر و فَریب

جھوٹ ، کذب ، دغا ، دھوکا فریب ، جعل سازی ؛ دکھاوا ۔

مَکْر آمیز

مکر بھرا ، مکاری کا

مُکَرَّم

جس کی تکریم کی گئی، معزز، محترم، قابل تعظیم، عزت دیا گیا، بزرگ (خطوط میں بھی بطور القاب مستعمل)

مَکر چَکر کی کَہانی، آدھا تیل آدھا پانی

وہ بات جس میں آدھا سچ اور آدھا جھوٹ ہو

مُکَرِّب

اذیت یا کلفت میں مبتلا کرنے والا ، ایذا پہنچانے والا ۔

مُکَرِّم

عزت و احترام دینے والا ، تعظیم و تکریم کرنے والا ، عزت کرنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ۔

مَکْر کَرنا

فریب کرنا، دھوکا دینا

مَکْر بَھری

مکر بھرا (رک) کی تانیث ، عیار عورت ۔

مَکْر بَھرا

چالاک ، عیار ، فریبی ، چکر باز ، مکرا ۔

مَکر بازی

مکاری ، چھل فریب ، حیلہ کاری ۔

مکروہات شرعی

وہ باتیں جو شرع کی رو سے نا جائز ہیں

مَکْرُوہُ المَنظَر

جس کی شکل بہت بھدی ہو، نہایت بھدی، بھونڈی اور کریہہ صورت

مُکَر جانا

وعدے یا قول سے پھرجانا

مَکْرُوہِ تَحرِیم

(فقہ) وہ کلمہ / بات جس سے بچنا ہر مسلمان کے لیے واجب ہے ، وہ مکروہ فعل جو حرام کے قریب ہو ، نہایت ناجائز بات یا عمل ۔

مَکرُوہاتِ زَمانَہ

رک : مکروہات دنیا ۔

مَکْرُوہ تَحریمی

دین اسلام کے مطابق ایسی مکروہ شے جو لگ بھگ حرام کے قریب پہنچ گئی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone