تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکَرْہایا" کے متعقلہ نتائج

مَکَرْہایا

مکر وفر یب اور بناوٹ کا عادی، مکار، دھوکہ باز

مَکَرہائی

مکار، دغا باز یا فریبی عورت

مَرایا

آئینے، شیشے

مُکر

مکرنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

مَکاّری

وہ کام جو کسی کو دھوکے میں ڈال کر کوئی مفاد پورا کرنے کی غرض سے کیا جائے، فریب، دھوکا، مکر، دغا بازی

مَکّارَہ

cunning, artful, crafty, deceitful, mean

مَکّارا

رک : مکارہ

مُکَھرِیا

(کبوتر بازی) ایک نوع کا پالتو کبوتر جو بہت بڑبڑاتا ہے ۔

مُکرَہ

(فقہ) جس کو کسی امر پر مجبور کیا یا اُکسایا جائے ، مجبور شخص ۔

مُقری

بچوں کو قرآن مجید کی تعلیم دینے والا

مَہکاری

مہکار ، خوشبو ۔

مُکْھرا

(کبوتر بازی) ایک نوع کا پالتو کبوتر جو بہت بڑبڑاتا ہے ۔

مُکھیرا

مکھیوں سے حفاظت کے لیے گھوڑے کی آنکھوں پر ڈالنے کی باریک تسموں کی بنی ہوی جھالر

مُکرا

denied

مُقعَری

مقعر (رک) سے منسوب یا متعلق ، اندر دبا ہوا ، گڑھے دار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکَرْہایا کے معانیدیکھیے

مَکَرْہایا

makarhaayaa•मकरहाया

اصل: عربی

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مَکَرْہایا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکر وفر یب اور بناوٹ کا عادی، مکار، دھوکہ باز

Urdu meaning of makarhaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • makar vafar yab aur banaavaT ka aadii, makkaar, dhoka baaz

English meaning of makarhaayaa

Noun, Masculine

  • deceiver

मकरहाया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छल और बनावट का आदी, मक्कार, धोकेबाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکَرْہایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکَرْہایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone