تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَرِّم" کے متعقلہ نتائج

مُکَرِّم

عزت و احترام دینے والا ، تعظیم و تکریم کرنے والا ، عزت کرنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ۔

مُکَرَّم

جس کی تکریم کی گئی، معزز، محترم، قابل تعظیم، عزت دیا گیا، بزرگ (خطوط میں بھی بطور القاب مستعمل)

مُکَرَّم بَندَہ

جناب والا، جناب من، بندہ نواز، کی جگہ مستعمل ہے، خطوں میں بطور القاب لکھتے ہیں

مَکرَمَت ہونا

نفسی بزرگی ، شرافت ِنفس ۔

مَکرَمَت نامَہ

احتراماً: خط، گرامی نامہ، عنایت نامہ

مُکَرَّمَہ

مکرّم (رک) کی تانیث ؛ جس کی تکریم کی گئی ہو ، جسے عزت دی گئی ہو ۔

مُکَرَّمِیَہ

ایک فرقہ جو مکرّم عجلی کی طرف منسوب ہے ، ان کا عقیدہ ہے کہ نماز چھوڑنے والا کافر ہے

مُکَرَّم کَرنا

عزت والا بنانا ، تعظیم و تکریم کے قابل بنانا ، سر فراز کرنا ۔

مُکَرَّم رَکھنا

معزز رکھنا ، عزت و تعظیم دینا ، بزرگ سمجھنا ۔

مَکرَمَت

بزرگی، عظمت، نوازش، مہربانی، کرم، عنایت

مُکَرَّمی

میرے بزرگ اور شفیق، خطوں میں بطور القاب لکھتے ہیں (دوستوں یا برابر والوں کے لیے بطور القاب مستعمل)

مَکَرَّمْنا

ہمارے بزرگ اور شفیق (علماء کے خطوں میں القاب مستمل)

مُکَرَّمی جَناب

رک : مکرمی ۔

مَکر مَذمُوم

قابل مذمت مکر و عیّاری ، مکاری ۔

مَکْرِ مَحمُود

ایسی چالاکی جو نیک مقصد کے لیے کی جائے یعنی شرعی نقطہء نظر سے لوگوں کے فائدے کے لیے ہو ۔

رُوحِ مُکَرَّم

حضرتِ جبرائیل

جَنابِ مُکَرَّم

दे. 'जनाबे आली'।

مُحِبِ مُکَرَّم

رک : محب ِگرامی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَرِّم کے معانیدیکھیے

مُکَرِّم

mukarrimमुकर्रिम

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: كَرُمَ

  • Roman
  • Urdu

مُکَرِّم کے اردو معانی

صفت

  • عزت و احترام دینے والا ، تعظیم و تکریم کرنے والا ، عزت کرنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ۔

Urdu meaning of mukarrim

  • Roman
  • Urdu

  • izzat-o-ehtiraam dene vaala, taaziim-o-takriim karne vaala, izzat karne vaala ; muraad ha allaah taala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکَرِّم

عزت و احترام دینے والا ، تعظیم و تکریم کرنے والا ، عزت کرنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ۔

مُکَرَّم

جس کی تکریم کی گئی، معزز، محترم، قابل تعظیم، عزت دیا گیا، بزرگ (خطوط میں بھی بطور القاب مستعمل)

مُکَرَّم بَندَہ

جناب والا، جناب من، بندہ نواز، کی جگہ مستعمل ہے، خطوں میں بطور القاب لکھتے ہیں

مَکرَمَت ہونا

نفسی بزرگی ، شرافت ِنفس ۔

مَکرَمَت نامَہ

احتراماً: خط، گرامی نامہ، عنایت نامہ

مُکَرَّمَہ

مکرّم (رک) کی تانیث ؛ جس کی تکریم کی گئی ہو ، جسے عزت دی گئی ہو ۔

مُکَرَّمِیَہ

ایک فرقہ جو مکرّم عجلی کی طرف منسوب ہے ، ان کا عقیدہ ہے کہ نماز چھوڑنے والا کافر ہے

مُکَرَّم کَرنا

عزت والا بنانا ، تعظیم و تکریم کے قابل بنانا ، سر فراز کرنا ۔

مُکَرَّم رَکھنا

معزز رکھنا ، عزت و تعظیم دینا ، بزرگ سمجھنا ۔

مَکرَمَت

بزرگی، عظمت، نوازش، مہربانی، کرم، عنایت

مُکَرَّمی

میرے بزرگ اور شفیق، خطوں میں بطور القاب لکھتے ہیں (دوستوں یا برابر والوں کے لیے بطور القاب مستعمل)

مَکَرَّمْنا

ہمارے بزرگ اور شفیق (علماء کے خطوں میں القاب مستمل)

مُکَرَّمی جَناب

رک : مکرمی ۔

مَکر مَذمُوم

قابل مذمت مکر و عیّاری ، مکاری ۔

مَکْرِ مَحمُود

ایسی چالاکی جو نیک مقصد کے لیے کی جائے یعنی شرعی نقطہء نظر سے لوگوں کے فائدے کے لیے ہو ۔

رُوحِ مُکَرَّم

حضرتِ جبرائیل

جَنابِ مُکَرَّم

दे. 'जनाबे आली'।

مُحِبِ مُکَرَّم

رک : محب ِگرامی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَرِّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَرِّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone