تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکرُوہات" کے متعقلہ نتائج

مَکرُوہات

وہ چیزیں جن سے کراہت آئے، نفرت دلانے والی یا گھناونی چیزیں، ناپسند اور نامقبول کام یا باتیں ، وہ کھانے کی چیزیں جو کسی مسلک میں منع ہوں، ممنوع

مَکرُوہات دُنیَوی

مکروہات دنیا، دنیا کی مشکلیں، زندگی کی رکاوٹیں، دنیا کے جھڑے

مَکرُوہاتِ زَمانَہ

رک : مکروہات دنیا ۔

مَکرُوہاتِ دُنیا

دنیاوی مصروفیات ، دنیا کے جھمیلے ، موانعات ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکرُوہات کے معانیدیکھیے

مَکرُوہات

makruuhaatमकरूहात

اصل: عربی

وزن : 2221

واحد: مَکْرُوہ

موضوعات: فقہ دینیات

اشتقاق: كَرِهَ

  • Roman
  • Urdu

مَکرُوہات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • وہ چیزیں جن سے کراہت آئے، نفرت دلانے والی یا گھناونی چیزیں، ناپسند اور نامقبول کام یا باتیں ، وہ کھانے کی چیزیں جو کسی مسلک میں منع ہوں، ممنوع
  • واہیات یا بیہودہ کام یا باتیں
  • (مجازاً) دنیا کے مخمصے اور الجھیڑے، مشکلات، مصائب، موانعات

Urdu meaning of makruuhaat

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiize.n jin se karaahat aa.e, nafrat dilaane vaalii ya ghinaavnii chiizen, naapsand aur naamaqbuul kaam ya baate.n, vo khaane kii chiize.n jo kisii maslak me.n manaa huu.n, mamnuu
  • vaahiiyaat ya behuuda kaam ya baate.n
  • (majaazan) duniyaa ke maKhamse aur aljhii.De, mushkilaat, masaa.ib, mavaanaat

English meaning of makruuhaat

Noun, Masculine, Plural

  • acts disapproved by law, things to be avoided
  • odious or disgusting things, abominations, shameful acts, dirty or obscene things
  • (Metaphorically) worldly troubles and calamities

मकरूहात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • संविधान द्वारा निषेध किया गया कार्य, घृणित वस्तुएँ, घृणास्पद, निषेध
  • व्यर्थ के काम, ओछी या घृणित बातें या बेहूदा काम
  • ( लाक्षणिक) सांसारिक झगड़े एवं झमेले, आपदाएं, मुसीबतें

مَکرُوہات کے مترادفات

مَکرُوہات کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکرُوہات

وہ چیزیں جن سے کراہت آئے، نفرت دلانے والی یا گھناونی چیزیں، ناپسند اور نامقبول کام یا باتیں ، وہ کھانے کی چیزیں جو کسی مسلک میں منع ہوں، ممنوع

مَکرُوہات دُنیَوی

مکروہات دنیا، دنیا کی مشکلیں، زندگی کی رکاوٹیں، دنیا کے جھڑے

مَکرُوہاتِ زَمانَہ

رک : مکروہات دنیا ۔

مَکرُوہاتِ دُنیا

دنیاوی مصروفیات ، دنیا کے جھمیلے ، موانعات ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکرُوہات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکرُوہات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone