تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُوٹکا" کے متعقلہ نتائج

ٹُوٹکا

کسی چیز کا اس طرح بنا ہونا کہ اسے تہ کیا جاسکے ۔

ٹوٹْکَہ

رک : ٹوٹکا .

ٹوٹْکا

جادو، ٹونا، جنتر منتر، وہ جتن جو کسی مرض یا بری بات کے دفع کرنے یا کسی بات کے حاصل کرنے کے واسطے کیا جائے

ٹوٹکا ہونا

جادو ہونا ، ٹونا ہونا ؛ کسی بات کا جلدی سے ہوجانا

ٹوٹْکا کَرنے آنا

۔عو۔ (کنایۃً) جلدی آکر چلا جانا۔ کھڑے کھڑے آنا۔ اے ہے تم کیا ٹوٹکا کرنے آئی تھیں، لمحہ بھر بھی نہ بیٹھیں۔

ٹوٹْکا کَرْنے آنا

کھڑے کھڑے آنا، جلدی چلے جانا

نظر کا ٹوٹکا

جس پر نظر کا گمان ہو اس کی آنکھوں کی پلکیں یا اس کے پانو کی مٹی لے کر جلتے چولھے میں ڈالنا، نظر بد کے اثر کا اُتار، چشم بد کے بچاؤ کا ٹیکہ، نظر جھاڑنے کا کوئی طریقہ

ٹونا ٹوٹْکا

گھریلو چھوٹی موٹی دوئیں ۔

کیا ٹوٹْکا کَرنے آئی تھیں

جب کوئی عورت آ کر فوراً یا تھوڑی ہی دیر بعد جانے لگے تو عورتیں طنزاً یہ فقرہ چست کرتی ہیں.

ٹونا ٹوٹْکا جَگانا

جادو منتر کرنا، جادو جگانا

کیا ٹوٹْکا کَرنے آئی تِھیں

۔ (عو) کوئی عورت جلد آکر چلی جائے یا تھوڑی دیر کے واسطے آئے تو طنزاً یہ محاورہ زبان پر لاتی ہیں۔

ٹاٹْکا

ٹٹکا، تازہ، نیا؛ ٹوٹکا، ٹونا؛ بازی گری، نظر بندی، شعبدہ بازی .

ٹاٹِکا

ٹٹّی

ٹُوٹَک

(زربافی) تار کشی کے موقع پر تار کے بار بار ٹوت جانے کی حالت (تار کی یہ حالت ایسی کھوٹی دھات کی وجہ سے ہوتی ہے جس کا تار نہیں بنتا)

ٹُوٹا

ٹوٹنا سے، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُوٹکا کے معانیدیکھیے

ٹُوٹکا

TuuTkaa•टूटका

  • Roman
  • Urdu

ٹُوٹکا کے اردو معانی

  • کسی چیز کا اس طرح بنا ہونا کہ اسے تہ کیا جاسکے ۔

Urdu meaning of TuuTkaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ka is tarah banaa honaa ki use taa kiya ja sake

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُوٹکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُوٹکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone