تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَرَّمی" کے متعقلہ نتائج

مُکَرَّمی

میرے بزرگ اور شفیق، خطوں میں بطور القاب لکھتے ہیں (دوستوں یا برابر والوں کے لیے بطور القاب مستعمل)

مُکَرَّمی جَناب

رک : مکرمی ۔

جَنابِ مُکَرَّمی

میرے مکرم (خطوں میں بطور القاب مستعمل) .

مُکَرَّمِیَہ

ایک فرقہ جو مکرّم عجلی کی طرف منسوب ہے ، ان کا عقیدہ ہے کہ نماز چھوڑنے والا کافر ہے

مُکَرَّم

جس کی تکریم کی گئی، معزز، محترم، قابل تعظیم، عزت دیا گیا، بزرگ (خطوط میں بھی بطور القاب مستعمل)

مُکَرَّمَہ

مکرّم (رک) کی تانیث ؛ جس کی تکریم کی گئی ہو ، جسے عزت دی گئی ہو ۔

مُکَرِّم

عزت و احترام دینے والا ، تعظیم و تکریم کرنے والا ، عزت کرنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ۔

مُحَرَّمی

محرم والا، سوگ والا، محرم کا، سیاہ رنگ والا (ماتمی لباس)

مُکَرَّری

مکرر ہونا ؛ (مجازاً) ہٹ دھرمی سے کسی امر پر اصرار ، ڈھیٹ پن ۔

مُکَرَّم کَرنا

عزت والا بنانا ، تعظیم و تکریم کے قابل بنانا ، سر فراز کرنا ۔

مُکَرَّم رَکھنا

معزز رکھنا ، عزت و تعظیم دینا ، بزرگ سمجھنا ۔

مُکَرَّم بَندَہ

جناب والا، جناب من، بندہ نواز، کی جگہ مستعمل ہے، خطوں میں بطور القاب لکھتے ہیں

مُکرنی

کہہ مکرنی، چارہ مصرعوں کی وہ پہیلی، جس کے ابتدائی تین مصرعوں میں ایک مسلسل مضمون ہوتا ہے، مگر چوتھے مصرعے کا مضمون ان کے بلکل خلاف ہوتا ہے، اس کے موجد امیر خسرو رحمتہ اللہ علیہ ہیں

مُجرِمی

جرم کا عادی، جرم کرنے والا

مَحْرَمی

محرم سے متعلق یا منسوب، محرم ہونا، رازدار ہونا، واقفیت، رازداری

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَرَّمی کے معانیدیکھیے

مُکَرَّمی

mukarramii•मुकर्रमी

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: ادب

اشتقاق: كَرُمَ

  • Roman
  • Urdu

مُکَرَّمی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میرے بزرگ اور شفیق، خطوں میں بطور القاب لکھتے ہیں (دوستوں یا برابر والوں کے لیے بطور القاب مستعمل)

    مثال • القاب میں یہاں مکتوب الیہ کو نام سے مخاطب کیا جاتا ہے اس کے رتبے کے مطابق نام سے پہلے مکرمی یا مکرمی جناب تحریر کیا جاتا ہے

Urdu meaning of mukarramii

  • Roman
  • Urdu

  • mere buzurg aur shafiiq, Khato.n me.n bataur alqaab likhte hai.n (dosto.n ya baraabar vaalo.n ke li.e bataur alqaab mustaamal)

English meaning of mukarramii

Noun, Masculine

  • (formula of address, especially at the beginning of a letter) My Respected Sir!

    Example • Alqab mein yahan maktub ilaih ko naam se mukhatib kia jata hai us ke rutbe ke mutabiq naam se pahle mukarrami ya mukarrami janab tahrir kia jata hai

मुकर्रमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पत्राचार या पत्र व्यवहार आदि में प्रयोग करने वाली उपाधि, जैसे: सविनय, आदरणीय, पूजनीय आदि

    उदाहरण • अल्क़ाब में यहाँ मक्तूब इलैह को नाम से मुख़ातिम किया जाता है उसके रुत्बे के मुताबिक़ नाम से पहले मुकर्रमी या मुकर्रमी जनाब तहरीर किया जाता है

مُکَرَّمی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَرَّمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَرَّمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone