تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَریب" کے متعقلہ نتائج

فَریب

دھوکا، دغا، مکر، حیلہ، طلسم، عیّاری

فَریب کَرْنا

عَیّاری کرنا، چالاکی کرنا، دھوکا دینا

فَریب دینا

دھوکا دینا، جھانسا دینا

فَریب کھانا

دھوکے میں آ جانا، جال میں پھن٘سنا

فَریب اَندازِی

دھوکا بازی، دغا بازی

فَریب میں آنا

فریب کھانا ، دھوکا کھانا ، چال میں پھن٘سنا .

فَریب بازی

فریب دینا، مکّاری، دھوکا دہی.

فَریب ساز

دغا باز، حلیہ گر، دھوکا دینے والا

فَریب باز

دھوکے بازی ، دغا دینے والا، مکّار.

فَریب آرائی

دھوکے بازی ، چال فریبی ، حیلہ گری .

فَریب کاری

چال بازی، دھوکے بازی، مکّاری

فَریب دادَہ

जिसे धोखा दिया गया हो

فَریب سازی

دھوکا دہی، چال بازی، فریب کاری، مکاری، دغا بازی

فَریب خورْدَہ

فریب میں آیا ہوا، دھوکا کھایا ہوا، گمراہ، بھٹکا ہوا

فَریب خورْدَگی

دھوکا کھانا، دھوکے میں آ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَریب کے معانیدیکھیے

فَریب

fareb•फ़रेब

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

فَریب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھوکا، دغا، مکر، حیلہ، طلسم، عیّاری

    مثال • ملزم پولیس کو فریب دے کر فرار ہو گیا

  • مرکبات میں بطور لاحقہ مستعمل ہو کر للچانے والا کے معنی دیتا ہے، جیسے: دل فریب، نظر فریب

شعر

Urdu meaning of fareb

  • Roman
  • Urdu

  • dhoka, daGaa, makar, hiila, tilsam, ayyaarii
  • murakkabaat me.n bataur laahiqa mustaamal ho kar lalchaane vaala ke maanii detaa hai, jaiseh dil fareb, nazarafreb

English meaning of fareb

Noun, Masculine

फ़रेब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपट और छल से युक्त ऐसा आचरण या व्यवहार जो दूसरों की धन-संपत्ति आदि अनुचित रूप से प्राप्त करने के लिए किया जाय, छल-कपट, छल, धोखा, चालाकी, धूर्तता, ठगी, जालसाज़ी

    उदाहरण • मुल्ज़िम पुलिस को फ़रेब दे कर फ़रार हो गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَریب)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَریب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone