تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑا دَھڑی" کے متعقلہ نتائج

دَھڑا دَھڑی

۱ . ماتم (جس میں زیادہ سینہ کُوبی کی جائے) ، سِینہ کُوبی .

دَھڑا دَھڑی کا ماتَم

ماتم جس میں سِینہ کُوبی زیادہ ہو .

دَھڑا دَھڑی بِکْنا

کثرت سے فروخت ہونا

دَھڑا دَھڑی مَچانا

زور شور سے حملہ کرنا.

دَھڑی دَھڑی

کسی چیز کے برابر گرنے یا پٹنے کی آواز .

دَھڑْ دَھڑی

کپکپی، تھرتھری.

دَھڑا دَھڑ

مکانوں کے گرنے کی لگاتار آواز، پتھروں کے گرنے کی مسلسل آواز، کسی چیز کے برابر گرنے یا پٹنے کی آواز

دَھڑی دَھڑی لُٹْنا

سب کچھ لُٹنا ، تمام مال و متاع کا تاراج ہونا ، بالکل برباد ہونا.

دَھڑی دَھڑی لُٹانا

تمام مال و متاع برباد کرنا ، سب کچھ خرچ کرنا ، بے دریغ صرف کرنا.

دَھڑی دَھڑی کَرکے

بہت زیادہ، بکثرت، بڑی مقدار میں

دَھڑی دَھڑی کَر کے بیچْنا

سب کا سب فروخت کرنا ، تیزی سے بیچنا.

دَھڑی دَھڑی لُوٹْنا

سب کچھ لوٹنا ، تمام مال و متاع چھین لینا ، بالکل تاراج کرنا ، صفایا کرنا ، جھاڑو پھیرنا.

دَھڑی دَھڑی کَر کے بِکْنا

سب کا سب فروخت ہو جانا ، بہت جلد بک جانا .

دَھڑی

پانچ سیر کا باٹ یا وزن بنسیری (قصبات میں پانچ سیر کے باٹ کو اور شہر میں دس سیر کے باٹ کو کہتے ہیں)

دَھڑی دار

Door-keeper.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑا دَھڑی کے معانیدیکھیے

دَھڑا دَھڑی

dha.Daa-dha.Dii•धड़ा-धड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

دَھڑا دَھڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱ . ماتم (جس میں زیادہ سینہ کُوبی کی جائے) ، سِینہ کُوبی .
  • ۲ . سِینہ کُوبی کی آواز.
  • ۳ . تیزی ، زور شور.

شعر

Urdu meaning of dha.Daa-dha.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱ . maatam (jis me.n zyaadaa siinaa kuu.obii kii jaaye), senaa kuu.obii
  • ۲ . senaa kuu.obii kii aavaaz
  • ۳ . tezii, zor shor

English meaning of dha.Daa-dha.Dii

Noun, Feminine

धड़ा-धड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तेज़ी, ज़ोर शोर, विलाप, छाती पीट कर रोना, छाती पीटने की आवाज़

دَھڑا دَھڑی سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑا دَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑا دَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone