تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھڑی" کے متعقلہ نتائج

بَھڑی

لالچ، چاٹ

بَھڑی دینا

بھڑکانا، اکسانا، کبوتروں کو اڑنا سکھانا، کبھی اڑا دینا اور کبھی بلا لینا، دق کرنا، تن٘گ کرنا

بَھڑی میں آنا

بھڑکاوے میں آنا، بھرّے میں آنا، فریب کھانا، دھوکا کھانا

تَڑا بَھڑی

۔(ھ) مونث۔ ۱۔جلدی۔ گھبراہٹ۔ بیکلی۔ ۲۔موت کی گرم بازاری۔ پے درپے مرنا۔ (پڑنا۔ ہونا کے ساتھ)

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھڑی کے معانیدیکھیے

بَھڑی

bha.Diiभड़ी

اصل: ہندی

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَھڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لالچ، چاٹ

اسم، مؤنث

  • کبوتروں کو پرواز سکھانے اور ان کو بھوکا رکھ کر اوپر سے نیچے اور نیچے سے اوپر اڑا نے کا عمل جس سے کبوتر ہلکے ہو کر اڑان دکھاتے ہیں، کبوتروں کو پرواز سکھانا، کبوتروں کو اڑانا

Urdu meaning of bha.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • laalach, chaaT
  • kabuutro.n ko parvaaz sikhaane aur un ko bhuuka rakh kar u.upar se niiche aur niiche se u.upar u.Daa ne ka amal jis se kabuutar halke ho kar u.Daan dikhaate hain, kabuutro.n ko parvaaz sikhaana, kabuutro.n ko u.Daanaa

English meaning of bha.Dii

Noun, Feminine

  • incitement, enticement, temptation

Noun, Feminine

  • to solve a question

भड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कबूतरों को उड़ान सिखाने और उन को भूखा रख कर ऊपर से नीचे और नीचे से ऊपर उड़ाने की प्रक्रिया जिस से कबूतर हल्के हो कर उड़ान दिखाते हैं, कबूतरों को उड़ान सिखाना, कबूतरों को उड़ाना

بَھڑی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھڑی

لالچ، چاٹ

بَھڑی دینا

بھڑکانا، اکسانا، کبوتروں کو اڑنا سکھانا، کبھی اڑا دینا اور کبھی بلا لینا، دق کرنا، تن٘گ کرنا

بَھڑی میں آنا

بھڑکاوے میں آنا، بھرّے میں آنا، فریب کھانا، دھوکا کھانا

تَڑا بَھڑی

۔(ھ) مونث۔ ۱۔جلدی۔ گھبراہٹ۔ بیکلی۔ ۲۔موت کی گرم بازاری۔ پے درپے مرنا۔ (پڑنا۔ ہونا کے ساتھ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone