تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِلَڑی" کے متعقلہ نتائج

تِلَڑی

تلڑا کی تصغیر و تانیث

تِلَڑا

تین لڑوں والا ، جس میں تین لڑیں ہوں (زیور وغیرہ) تین لڑوں کا ایک زیور جسے عورتیں گلے میں پہنتی ہیں

تیلْڑی

تیل رکھنے کا چھوٹا برتن ، روغن دان.

تَلَّڑ

تل کی تصغیر، (مجاذاً) پیٹ، شکم

تِلَری

تلرا کی تانیث و تصغیر، تلڑی

توڑی

ٹوڑی ٹھاٹھ سے بنائی گئی مالکوس کی ایک راگنی جو چاشت کے وقت گائی جاتی ہے

تُکْڑی

براری ٹھگوں کی اصطلاح میں پگڑی کو کہتے ہیں

تَلی

تلا (رک) کی تانیث.

تَلْخی

ناگواری، بد مزگی

تَڑی

بھرا، بڑھاوا، ہمت افزائی، حریف سے مقابلے کے لئے اُبھارنا

تِکْڑی

تین آدمیوں کا اتفاق

تِلّی

تل (رک) کی تصغیر و تانیث ، تل کی ایک قسم جس کا تیل استعمال ہوتا ہے اور جسے عموماً دھوئی تلی بھی کہتے ہیں .

تِلْوی

تیل یا تیال جیسے عنصر کا اثر لیے ہوئے.

تُلْسی

ایک خوشبودار پودا جو تقریباً ایک گز اونچا ہوتا ہے، اس کی تین قسمیں ہیں مگر مطلقا تلسی سے مراد وہ ہے جس پر سفید پھول آتے ہیں بندو اسے پوجنے اور متبرک جانتے ہیں بطور دوا اس کا استعمال بکثرت ہے بندو اس کی لکڑی کے دانے بنا کر مالا بھی بناتے ہیں، ریحان، کہا جاتا ہے کہ یہ تلسی دیوی کے بالوں سے پیدا ہوئی تھی

تاڑی

کٹاری کا قبضہ یا موٹھ

اردو، انگلش اور ہندی میں تِلَڑی کے معانیدیکھیے

تِلَڑی

tila.Dii•तिलड़ी

اصل: ہندی

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

تِلَڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تلڑا کی تصغیر و تانیث
  • (پ) مونث۔ دیکھو تِلَڑا

Urdu meaning of tila.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • tal.Daa kii tasGiir-o-taaniis
  • (pa) muannas। dekho tila.Daa

तिलड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तीन लड़ियों की एक माला जिसके बीच में एक जुगनी लटकती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِلَڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِلَڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone